جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی وزیر خارجہ کی افغانستان پر اجلاس میں شرکت کے لئے چین آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in عالمی خبریں
A A
روسی وزیر خارجہ کی افغانستان پر اجلاس میں شرکت کے لئے چین آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

ماسکو/۳۰؍مارچ
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے چین کے صوبے آن ہوئی میں افغانستان کے موضوع پر دو روزہ ملاقاتوں کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب سیرگئی لافروف سے ملاقات کی۔
چین کے سرکاری نشریاتی ادارے CGTN نے اس ملاقات کے بارے میں مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی۔
روسی وزیر خارجہ سیرگئی لافروف چین کی میزبانی میں امارت اسلامی افغانستان، پاکستان، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے درمیان مذاکرات میں شرکت کے لئے بیجنگ آئے ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان ٹام ویسٹ بھی اسی مقام آن ہوئی میں چین، روس، امریکا اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
یہ ملاقاتیں اور اجلاس ایسے موقع پر منعقد ہورہے ہیں کہ جب طالبان کی جانب سے لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت کے معاملے پر طالبان نے یوٹرن لیتے ہوئے پابندی لگا دی تھی۔
اس پابندی کے نتیجے میں امریکی عہدیداروں نے دوحا میں طالبان کے ساتھ ملاقات منسوخ کردی تھی جبکہ وزارت خارجہ نے خبردار کیا تھا کہ طالبان کے اس فیصلے کے نتیجے میں مذاکرات کی سمت بدل سکتی ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کےمطابق امریکا اور ٹرائیکا پلس گروپ کے ممبران یہ خواہش رکھتے ہیں کہ طالبان ایک مشترکہ حکومت کے قیام، انسداد دہشت گردی میں تعاون اور افغان معیشت کی تعمیر نو پر کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے۔
پچھلے ہفتے کے دوران چینی وزیر خارجہ نے کابل کا دورہ کیا جہاں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے چین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات پر بات چیت کی۔ اس کے علاوہ چین کی جانب سے کانکنی میں سرمایہ کاری اور چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ کے تحت افغانستان میں انفراسٹرکچر کی تعمیر پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کا یوکرین پر حملے کم کرنے کا اعلان

Next Post

اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.