بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

تل ابیب/۳۰؍مارچ
اسرائیل کے شہر بنائی براک میں نامعلوم فرد نے راہ گیروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ آور مغربی کنارے سے اسرائیل کی حدود میں داخل ہوا ہے۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملہ آور مغربی کنارے اور اسرائیلی حدود پر ناقص سیکورٹی کی وجہ سے داخل ہونے میں کامیاب ہوا۔
پولیس نے کہا ہے غالب گمان یہی ہے کہ حملہ آور اب بھی بنائی براک میں ہی موجود ہو۔ پولیس ترجمان ایلی لیوی کا کہنا ہے کہ اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ حملہ آور کے ساتھ اس کا کوئی ساتھی بھی موجود ہو تاہم افسران جائے وقوعہ پر موجود گاڑیوں اور گھروں کی تلاشی لے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ آج رات 5 افراد کی ہلاکت سے قبل اتوار کو بھی ہدیرہ میں فائرنگ سے دو افراد اور گزشتہ منگل کو بیر شیبہ میں فائرنگ میں چار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ایک ہفتے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک شدہ اسرائیلیوں کی تعداد 2006 کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے جب تل ابیب میں ایک خودکش بس بم دھماکے میں 11 اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی وزیر خارجہ کی افغانستان پر اجلاس میں شرکت کے لئے چین آمد

Next Post

عالمی بینک نے افغانستان میں 4 منصوبوں پر کام روک دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
عالمی بینک نے افغانستان میں 4 منصوبوں پر کام روک دیا

عالمی بینک نے افغانستان میں 4 منصوبوں پر کام روک دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.