ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب سطح پر ریکارڈ کی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-21
in قومی خبریں
A A
دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب سطح پر ریکارڈ کی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//قومی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی سطح پیر کے روز انتہائی خراب سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) نے یہ معلومات دی۔
ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق، آج صبح 7 بجے دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی سنگین حالت میں ہے اور آج کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سیلسیس رہنے کی امید ہے ۔
سنٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق، صبح 7 بجے فی گھنٹہ ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 319 ریکارڈ کیا گیا جبکہ اتوار کو 24 گھنٹے کا اوسط اے کیو آئی 314 تھا۔
ایجنسی نے کہا کہ شمال مغربی سمت سے ہوائیں چلنے کے ساتھ اگلے تین دنوں تک اوپری سطح کی ہوائیں چلنے کی توقع ہے اور قومی راجدھانی کے آس پاس کے علاقوں میں کھیتوں میں پرالی جلانے کی وجہ سے آلودگی بڑھنے کا امکان ہے ۔ یہاں اے کیو آئی اگلے تین دنوں تک انتہائی خراب حالت میں رہنے کی توقع ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 9.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے تین درجے کم اور زیادہ سے زیادہ 26.8 ڈگری سیلسیس جومعمول سے ایک ڈگری کم تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہیلتھ کارڈ قبول نہیں کرنے والے پرائیوٹ اسپتالوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی:ممتا بنرجی

Next Post

بی جے پی اے اے پی کو بدنام کرنے کے لیے روز فرضی اسٹنگ نکال رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

بی جے پی اے اے پی کو بدنام کرنے کے لیے روز فرضی اسٹنگ نکال رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.