ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایف بی آئی کا امریکا میں چین کے خفیہ تھانوں پر اظہار تشویش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-19
in عالمی خبریں
A A
ایف بی آئی کا امریکا میں چین کے خفیہ تھانوں پر اظہار تشویش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیویارک//
امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی نے ملک بھر میں چین کے خفیہ تھانوں کی موجودگی کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ستمبر میں این جی او سیف گارڈ ڈیفنڈرز نے رپورٹ جاری کی کہ نیویارک، ٹورنٹو، لندن سمیت دنیا بھر میں چین کے خفیہ تھانے قائم ہیں۔
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے امریکی سینیٹ کی داخلہ و حکومتی امور کی کمیٹی کی سماعت میں پیش ہوئے جہاں سینئر ارکان پارلیمنٹ نے ان سے سخت سوالات کیے۔
انہوں نے کہا ہے کہ امریکا بھر میں ان تھانوں کی خبروں کا جائزہ لے رہے ہیں، ہم ان تھانوں کی موجودگی سے واقف ہیں، یہ سوچ کر ہی غصہ آتا ہے کہ چینی پولیس نیویارک میں ہم سے بغیر کسی رابطے کے اپنا دفتر قائم کرنے کی کوشش کرے، اس سے ہماری خودمختاری اور عمومی عدالتی و قانونی تعاون کے طریقہ کار کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔
امریکی قانون کی خلاف ورزی سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایف بی آئی قانونی امور کا جائزہ لے رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا اور سعودی وزارت دفاع میں عسکری شعبے میں تعاون اور خطے کے چیلنجز پر تبادلہ خیال

Next Post

اکھنور میں ریٹائرڈ زونل ایجوکیشن آفیسر کا سنسنی خیز قتل‘ مزید دو زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اکھنور میں ریٹائرڈ زونل ایجوکیشن آفیسر کا سنسنی خیز قتل‘ مزید دو زخمی

اکھنور میں ریٹائرڈ زونل ایجوکیشن آفیسر کا سنسنی خیز قتل‘ مزید دو زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.