بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نویں بار ورلڈ کپ کے فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ویلنگٹن// الیسا ہیلی (129) کی شاندار سنچری اور پھر گیند بازوں کی شاندارگیند بازی کی بدولت آسٹریلیا نے یہاں بدھ کے روز ویسٹ انڈیزکو سیمی فائنل میں 157 رن سے شکست دے کر 2022 کے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔ آسٹریلیا نے نویں مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنائی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔آسٹریلیا نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بارش کی وجہ سے 45 اوور میں تین وکٹوں پر 305 رن کا بڑا اسکور بنایا جس میں سلامی بلے باز ہیلی اور ریچل ہینس کے اہم تعاون رہا ۔ جواب میں ویسٹ انڈیز آسٹریلیا کی بہترین گیند بازی کے سامنے 37 اوور میں صرف 148 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ہیلی اور ہینس نے آسٹریلیا کو شاندار شروعات دلائی ، جس کے سبب ٹیم کو ناک آؤٹ مقابلے میں 305 کا بڑا اسکور بنانے میں مدد ملی۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان پہلی وکٹ کے لیے 216 رن کی بڑی شراکتداری ہوئی ۔
جہاں ہیلی نے 107 گیندوں پر 17 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 129 رن بنائے، وہیں ہینس نے 100 گیندوں میں نو چوکوں کی مدد سے 85 رن بنائے ۔ آخر میں بیتھ مونی نے 31 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 43 رن کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی ۔ ہیلی کو ان کی میچ وننگ سنچری کے لیے ’پلیئر آف دی میچ‘ قرار دیا گیا۔ گیندبازی میں جیس جوناسن نے دو جبکہ میگن شٹ، ایلانا کنگ، ایشلے گارڈنر، اینابیل سدرلینڈ اور تہلیا میک گرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان سٹیفنی ٹیلر نے 75 گیندوں میں چار چوکوں کی مدد سے 48 رن بنائے ۔ وہیں گیند بازی میں چنلے ہنری نے دو اور شمیلیا کونیل نے ایک وکٹ حاصل کی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’صدر راج جاری رکھنے کا شوق نہیں ‘

Next Post

بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا

بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.