ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کا صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in عالمی خبریں
A A
امریکا کا صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کرنے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکا نے صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا، اسرائیل نے امریکی اعلان کو سنگین غلطی قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا نے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خبر رساں ایجنسی جزیرہ نے بتایا کہ امریکا نے اسرائیلی حکام کو صحافی کے قتل کی تحقیقات کرنے سے متعلق آگاہ کر دیا۔
اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے امریکا کی جانب سے شیریں ابو عاقلہ کی تحقیقات کرنے کے اعلان کو سنگین غلطی قرار دے دیا ہے۔
واضح رہے گیارہ مئی کو قطر کے نیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کو غربِ اردن میں سر پر گولی لگی تھی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئی تھیں۔واقعے کے بعد الجزیرہ نے کہا تھا کہ اکیاون سالہ شیریں ابو عاقلہ کو اسرائیلی فوجیوں نے جان بوجھ کر گولی ماری۔
یاد رہے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ آزاد تفتیش کار الجزیرہ کی خاتون رپورٹر شیریں ابوعاقلہ کی موت کی وجہ بننے والی گولی کی سے متعلق کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے تاہم وجہ ممکنہ طور پر اسرائیلی گولی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی اور روسی انٹیلی جنس ڈائریکٹرز کی ترکیہ میں ملاقات

Next Post

مِل کرخوشی ہوئی: چینی صدر، مسابقت کو جنگ میں نہیں بدلنا چاہیے: جو بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

مِل کرخوشی ہوئی: چینی صدر، مسابقت کو جنگ میں نہیں بدلنا چاہیے: جو بائیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.