پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

آئی آر ایف نے ہیلمٹ پر جی ایس ٹی صفر کرنے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in کاروبار
A A
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی// انٹرنیشنل روڈ فیڈریشن (آئی آر ایف) نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے اپیل کی ہے کہ وہ دو پہیہ گاڑیوں کے سواروں کے لیے جان بچانے والے آلات پر جی ایس ٹی کو 18 فیصد سے کم کر کے صفر کر نے کی اپیل کی۔
آئی آر ایف کے صدر ایمریٹس کے کے کپیلا نے محترمہ سیتارمن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سڑک ٹریفک حادثات ایک عالمی خطرہ ہے ۔ اعداد و شمار تقریباً ظاہر کرتے ہیں کہ ہر سال تقریباً 500,000 سڑک حادثات ہوتے ہیں، جس کے نتیجے میں 150,000 سے زیادہ لوگ مارے جاتے ہیں اور 500,000 سے زیادہ زخمی ہوتے ہیں، جن میں سے کچھ مستقل معذوری کا باعث بنتے ہیں۔ ان میں سے ایک بڑا حصہ 18 سے 45 سال کی عمر کے گروپ کے ہیں ۔ دو پہیہ گاڑیوں کے سوار، سب سے زیادہ کمزور ہونے کی وجہ سے ، بنیادی طور پر سر کی چوٹ کی وجہ سے سڑک حادثے میں ہونے والی اموات کا بڑا حصہ ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ معیاری ہیلمٹ کا استعمال دو پہیہ گاڑیوں کے حادثات میں چوٹوں اور اموات کو کم کرنے کے لیے موثر ترین اقدامات میں سے ایک ہے تاہم ملک میں ہیلمٹ کا استعمال کم پایا گیا ہے ۔ ہندوستان کو ٹریفک حادثات، زخمیوں اور اموات کے بڑھتے ہوئے بوجھ کا سامنا ہے ۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے ٹرانسپورٹ ریسرچ ونگ کی ایک رپورٹ کے مطابق، ہندوستان بھر میں 480,652 سڑک حادثات میں سے 2019 میں کل 151,113 افراد ہلاک ہوئے ، اوسطاً 414ایک دن یا ایک گھنٹے میں 17 لوگ مارے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی کرکٹ کو انگلینڈ سے سیکھنا چاہیے: وان

Next Post

بڑے خواب دیکھیں، آج کے خواب کل کی حقیقت ہوں گے : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

بڑے خواب دیکھیں، آج کے خواب کل کی حقیقت ہوں گے : مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.