ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیم ایک یونٹ کے طور پر کام کرنے میں کامیاب رہی: سکھجیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-12
in کھیل
A A
ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کے فارورڈ سکھجیت سنگھ نے ہفتہ کو کہا کہ ٹیم اب تک ایف آئی ایچ مردوں کی ہاکی پرو لیگ 2022-23 میں ایک یونٹ کے طور پر کام کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
سکھجیت نے کہا، ’’مجھے لگتا ہے کہ ہم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہمارا مقصد ایک یونٹ کے طور پر کھیلنا تھا اور ہم اس میں کامیاب رہے۔ جس انداز میں ہم کھیلنا چاہتے ہیں ہم نے ہاکی کھیلی۔ کچھ ایسے شعبے ہیں جہاں اسے بہتر بنایا جا سکتا ہے اور اب ہم اس پر کام کریں گے۔
ہندوستانی ٹیم نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی پرو لیگ 2022–2023 میں اپنی مہم کا آغاز نیوزی لینڈ کے خلاف 4–3 سے جیت کے ساتھ کیا، حالانکہ وہ اپنے اگلے میچ میں اسپین (2–3) سے ہار گئی۔ ہندوستانی ٹیم نے اس شکست سے واپسی کی اور نیوزی لینڈ (7-4) پر ایک بار پھر بڑی جیت درج کرتے ہوئے اسپین کو 2-2 (شوٹ آؤٹ 3-1) سے شکست دی۔
سکھجیت ان چار میچوں میں ہندوستانی ٹیم کا حصہ تھے اور انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں گول بھی کیا تھا۔
سکھجیت نے اپنے گول کے بارے میں کہا، "یہ ایک مشکل میچ تھا۔ ایک موقع پر ہم 1-3 پیچھے تھے۔ ہمارے لیے گول کرنا اہم تھا اور مجھے خوشی ہے کہ میں دیر سے اسکور کرنے میں کامیاب رہا۔ یہ میرے لیے ایک اچھا لمحہ تھا۔”
سکھجیت، جنہوں نے اس سال کے شروع میں ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ 2021-22 کے دوران بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کیا تھا، نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ چند مہینوں میں بہت کچھ سیکھا ہے۔ اسپین کے خلاف بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کرنے والے سکھجیت نے اب تک سات میچ کھیلے ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ ہاکی ورلڈ کپ 2023 میں بھی ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔
سکھجیت نے کہا، "ٹیم کے ساتھ کام کرنا اور تمام تجربہ کار اراکین کے ساتھ کھیلنا اپنے آپ کو بہتر بنانے کی تحریک ہے۔ ہر کوئی (کھلاڑی) مشورے بھی دیتا رہتا ہے جس سے مدد ملتی ہے۔ میں نے یقینی طور پر محسوس کیا کہ میں اس بار بہت بہتر کھلاڑی ہوں اور مجھے امید ہے کہ اس بہتری کو جاری رکھوں گا۔”
انہوں نے کہا، ’’ورلڈ کپ میں کم از کم ایک بار ملک کی نمائندگی کرنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔ مجھے بھی ایسا ہی کرنے کی امید ہے۔ میں میدان میں سخت محنت کر رہا ہوں اور میں ملنے والے ہر موقع سے فائدہ اٹھانے کی پوری کوشش کروں گا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بٹلر نے فائنل سے قبل پاکستان کے تیز گیند بازوں کی تعریف کی

Next Post

بٹلر نے سوریہ کمار کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

بٹلر نے سوریہ کمار کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.