بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی مغربی کنارے کا اسرائیل سے الحاق ناکام بنانے کیلئے اٹھ کھڑے ہوں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

غزہ//
فلسطینی صدر محمود عباس نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں کو اسرائیل کے ساتھ الحاق کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے تیاری کریں۔
انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب حال ہی میں اسرائیل میں ہونے والے کنیسٹ کے الیکشن میں دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ اسرائیل کی دائیں بازو کی مذہبی جماعتیں غرب اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کی مہم چلا رہی ہیں۔
فلسطین کے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک تقریر میں غزہ کی پٹی کے وسط میں صدر یاسر عرفات کی اٹھارہویں برسی کے موقع پر جمع ہونے والے فلسطینیوں سے خطاب کرتے ہوئے محمو عباس نے کہا کہ "ہمیں اگلے مرحلے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ الحاق کے منصوبوں کو ناکام بنائیں جیسا کہ ہم نے انہیں پہلے ناکام کیا تھا اور ریاست کے قیام کو روکنے کی کوششوں کا مضبوطی سے مقابلہ کریں۔ اس مقصد کے لیے غزہ، مغربی کنارے اور یروشلم میں فلسطینی متحد ہوں اور وہ اسرائیل کے مذموم ارادے ناکام بنائیں‘‘۔
انہوں نے سابق فلسطینی صدر یاسر عرفات کی میراث کو محفوظ رکھنے کا عہد کرتے ہوئے کہا کہ یاسر عرفات سے ہم نے قومی اصول حاصل کیے، ہم ان پر قائم ہیں۔ ہم ان سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ جب ہم یاسر عرفات کو رخصت کر رہے تھے تو ہم نے کہا تھا کہ عہد، عہد ہوتا ہے اور قسم قسم ہوتی ہے۔ ہم اپنے عہد اور قسم پر قائم رہیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ "ہم 4 جون 1967 کی سرحدوں پر ایک آزاد فلسطینی ریاست سے کم کسی چیز کو قبول نہیں کریں گے، جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو گا۔ یہ وہ اعتماد ہے جو یاسر عرفات نے ہمیں سونپا تھا اور ہم اس کے حصول کے لیے وفادار اور پرعزم ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلوریڈا میں سمندری طوفان ’ نکول ‘سے تباہی، لاکھوں گھر اور دفاتر بجلی سے محروم

Next Post

روس کے مکمل انخلا تک یوکرین میں جنگ ختم نہیں ہوگی:بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

روس کے مکمل انخلا تک یوکرین میں جنگ ختم نہیں ہوگی:بائیڈن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.