اتوار, جولائی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلوریڈا میں سمندری طوفان ’ نکول ‘سے تباہی، لاکھوں گھر اور دفاتر بجلی سے محروم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in عالمی خبریں
A A
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بن چکا ہے انروا چیف

بنگلا دیش: سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف

فلوریڈا ///
امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نکول نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد 6 لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے بجلی کی بحالی کا کام کرتے ہوئے 50 فیصد بجلی بحال کردی گئی تاہم تاحال 50 فیصد آبادی تاریکی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
دوسری جانب فلوریڈا کے علاقے اورنج کنٹری میں بجلی کی تار گرنے سے کرنٹ لگنے کے باعث 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
ریاستی انتظامیہ نے علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی ہے جب کہ بارش کی صورت میں شہریوں کو گھر میں ہی رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔
ریاستی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طوفان نکول فلوریڈا کی مشرقی ساحلی پٹی سے ٹکرا چکا ہے جس کے بعد اس کی شدت میں کمی آئی ہے جب کہ اس دوران ہواؤں کی رفتار 120 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے دو دنوں میں طوفان جنوب کی جانب بڑھتے ہوئے مزید کمزور ہوجائے گا جب کہ طوفان کے پیش نظر ضلع کے 20 اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے، اورلینڈو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تمام کمرشل پروازوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجیو گاندھی کے قتل کے مجرم نلنی، روی چندرن کو رہا کرنے کا حکم

Next Post

فلسطینی مغربی کنارے کا اسرائیل سے الحاق ناکام بنانے کیلئے اٹھ کھڑے ہوں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ میں آج سے جنگ بندی شروع 
عالمی خبریں

غزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بن چکا ہے انروا چیف

2025-07-13
بنگلہ دیش بحران: شیخ حسینہ استعفیٰ دینے کے بعد ہندوستان روانہ
عالمی خبریں

بنگلا دیش: سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف

2025-07-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام

2025-07-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
Next Post
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ

فلسطینی مغربی کنارے کا اسرائیل سے الحاق ناکام بنانے کیلئے اٹھ کھڑے ہوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.