بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کے مکمل انخلا تک یوکرین میں جنگ ختم نہیں ہوگی:بائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نےکہا ہے کہ روسی فوج کے یوکرین سے مکمل انخلا تک جنگ بند نہیں ہوگی ۔
امریکی صدر نے وائٹ ہاوس میں شمالی افریقہ اور ایشیا کے دوروں سے قبل اخباری نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔
بائیڈن نے کہا کہ میری اورچینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات 14 نومبر کو انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 اجلاس کے دوران ہوگی اور امید ہے کہ یہ مفید بھی ثابت ہوگی ۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں دونوں صدور دو طرفہ رابطے بڑھانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کریں گے، امریکہ چین مسابقت اور مل کر کام کرنے کے مواقعوں پر بھی بات ہوگی اور دونوں ملکوں کے باہمی مفادات اور بین الاقوامی چیلنجز بھی گفتگو میں شامل ہوں گے۔
دریں اثنا، روس۔یوکرین جنگ کے بارے میں امریکی صدر نے کہا کہ روس کے یوکرین سے مکمل انخلا ہونے تک یہ جنگ ختم نہیں ہوگی،ہم یوکرین کو اوینجر فضائی دفاعی نظام دیں گے۔
امریکی امور دفاع کی نائب ترجمان صابرینہ سنگھ نے بھی بتایا ہے کہ صدر بائیڈن کی ہدایات پر امریکی فوج کے بجٹ سے یوکرین کو 400 ملین ڈالرز کی عسکری امداد ملے گی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطینی مغربی کنارے کا اسرائیل سے الحاق ناکام بنانے کیلئے اٹھ کھڑے ہوں

Next Post

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ اعداد و شمار جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
یوکرین میں بچوں کے ہسپتال پر بمباری، روس کی تردید

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ اعداد و شمار جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.