منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے بنگلورو میں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

بنگلورو// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کرناٹک میں 2023 کے اسمبلی انتخابات سے قبل ثقافتی اور سیاسی مضمرات کے حامل انفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
مسٹر مودی ہوائی اڈے سے سنت کنک داس کے یوم پیدائش پر ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کرنے کے لیے ودھان سودھا گئے ۔ کنک داس جینتی کروبا برادری کے لیے ایک بہت اہم تہوار ہے ۔ کنک داس ایک فلسفی تھے اور انہوں نے برادری کے مظلوم طبقے کی مساوات اور ترقی کے پیغام کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
مسٹر مودی نے رشی والمیکی کے مجسمے پر بھی گلہائے عقیدت نذر کئے ۔
مجسموں پر گلہائے عقیدت نذر کرنے کے بعد مسٹر مودی سڑک کے ذریعے کرانتی ویر سنگولی رائینا ریلوے اسٹیشن پہنچے اور چنئی-میسور وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائی۔ یہ ملک کی پانچویں وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ہے اور جنوبی ہندوستان کی پہلی ٹرین ہے ۔ یہ ٹرین میسور میں سیاحت کو فروغ دینے میں بھی کردار ادا کرے گی۔
مسٹر مودی نے بنگلورو کے ایس آر ریلوے اسٹیشن سے بھارت گورو کاشی یاترا ٹرین کو بھی ہری جھنڈی دکھائی۔ وزیر اعظم نے کرانتی ویر سنگولی رائینا ریلوے اسٹیشن کے باہر سڑک کے دونوں طرف کھڑے لوگوں کا استقبال وصول کیا۔
وزیر اعظم نے کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 کا بھی افتتاح کیا جو تقریباً 5000 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا اور کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 108 فٹ کانسی کے کیمپے گوڑا مجسمہ (خوشحالی کا مجسمہ) کی نقاب کشائی کی۔
اس سے قبل مسٹر مودی کا ایرپورٹ پر کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت اور وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے استقبال کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر پرہلاد جوشی اور دیگر معززین بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی آنکھ مچولی، مرض بہت پُرانا ہے

Next Post

سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.