جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کرائم برانچ نے فرضی سیول انجینئر کیخلاف چارج شیٹ پیش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in مقامی خبریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف دھوکہ دہی کے معاملے میں عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نقلی سیول انجینئر راجندر پنڈتا عرف راجو ساکن جموں کے خلاف سرینگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ دائر کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ سائل نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ راجندر پنڈتا نامی شخص نے بلڈنگ پرمشن کے حصول کی خاطر اُ س سے رقم اینٹھ لی ۔
کرائم برانچ کشمیر کی اکنامک آفینس ونگ نے معاملے کی تحقیقات کی جس دوران معلوم ہوا ہے کہ راجندر پنڈتا اپنے آپ کو سیول انجینئر کے طور پر پیش کرکے لوگوں کو بلڈنگ پرمشن فراہم کرنے کے عوض اُن سے بھاری مقدار میں رقومات اینٹھ لیتا تھا۔
اُن کے مطابق جعلی سیول انجینئر کے خلاف دفعہ ۴۲۰کے تحت کیس درج کیا گیا اور اُس کے خلاف آج باضابط طورپر عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی تیل کی برآمدات کا انقطاع دنیا دو ہفتے برداشت نہیں کر سکتی: شہزادہ عبد العزیز

Next Post

ہندوستان کے شہری پاکستان سے اچھے پڑوسیوں کے تعلقات چاہتے ہیں:جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

ہندوستان کے شہری پاکستان سے اچھے پڑوسیوں کے تعلقات چاہتے ہیں:جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.