ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پوری نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-06
in قومی خبریں
A A
دیگر ممالک کے مقابلے ایندھن کی قیمتوں میں محض پانچ فیصد اضافہ ہوا: پوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// مرکزی ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ہفتہ کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔
ٹویٹر پر زیر تعمیر عمارت کی کچھ تصاویرشیئر کرتے ہوئے مسٹر پوری نے کہا کہ‘عمارت کا تعمیراتی کام اچھی طرح سے جاری ہے ۔’ انہوں نے کہا کہ نیا پارلیمنٹ ہاؤس ایک ماحول دوست عمارت بن رہا ہے ۔ اس کے فن تعمیر کے کچھ حصے ہندوستان کے قدیم ثقافتی ورثے سے متاثر ہیں۔
مسٹر پوری نے اس زیر تعمیر عمارت کو "جدیدیت اور روایت کا سنگم” قرار دیا ہے ۔
حکام نے کچھ دن پہلے بتایا تھا کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی تعمیر میں چار ہزار سے زائد لوگ چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں۔ اس کی تعمیر کا کام جلد مکمل ہونے کی امید ہے ۔
پرانے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ہی بنائے جانے والے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا ہال میں 888 اور راجیہ سبھا میں 384 سیٹوں کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے مشترکہ اجلاس کے لیے بنائے جانے والے ہال میں 1272 نشستوں کا انتظام ہوگا۔
نئی عمارت میں ممبران پارلیمنٹ کے لیے علیحدہ دفاتر، ڈیجیٹل سہولیات، ایک عظیم الشان آئینی ہال، ممبران پارلیمنٹ کے بیٹھنے کے لئے بڑا ہال، لائبریری، کمیٹیوں کے اجلاسوں کے لیے کئی چھوٹے کمرے ، کھانے کے کمرے اور پارکنگ کی سہولیات ہوں گی۔اس نئی عمارت کی تعمیری لاگت کا تخمینہ تقریباً 971 کروڑ روپے ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچ اسمبلی سیٹوں اور مین پوری لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخابات کا اعلان

Next Post

بد عنوانی پر آٹھ سال سے کوئی کاروائی نہیں ہوئی:کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

بد عنوانی پر آٹھ سال سے کوئی کاروائی نہیں ہوئی:کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.