ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بد عنوانی پر آٹھ سال سے کوئی کاروائی نہیں ہوئی:کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-06
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی//کانگریس کے صدر ملکاارجن کھڑگے نے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ زیرو ٹالرنس کی بات کرتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ آٹھ سال سے اس نے بد عنوانی کو قابو کرنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھائے ہیں۔
مسٹرکھڑگے نے کہا کہ اس درمیان بی جے پی نے حکومت میں کئی بڑے گھپلے ہوئے ہیں اور ان سب کا انکشا ف بھی ہوا ہے لیکن حکومت نے اس پر کچھ بھی نہیں بولا اور اس پر پابندی لگانے کی بھی کوئی کوشش نہیں کی ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے طنز کرتے ہوئے ٹویٹ کیا،[؟]وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے بدعنوانی پر زیرو ٹالرنس ضروری ہے ۔ بی جے پی کا ترقی یافتہ ہندوستان میں، 40فیصد کمیشن، دال گھپلہ، پیپر لیک گھپلہ، کھاد گھپلہ،زمین گھپلہ، ملازمت گھپلہ، اناج گھپلہ۔ حقیقتا گزشتہ آٹھ سالوں میں بد عنوانی پر زیرو زیرو ایکشن۔[؟]

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پوری نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

Next Post

گجرات میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی میں مفاہمت:کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

گجرات میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی میں مفاہمت:کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.