جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پانچ اسمبلی سیٹوں اور مین پوری لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخابات کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in قومی خبریں
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// الیکشن کمیشن نے اتر پردیش اور بہار سمیت پانچ ریاستوں کے پانچ اسمبلی حلقوں اور اتر پردیش کے مین پوری پارلیمانی حلقہ کے لیے 5 دسمبر کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے ۔
مین پوری لوک سبھا حلقہ کے علاوہ اوڈیشہ کی پدم پور اسمبلی سیٹ، راجستھان میں سردارشہر، بہار میں کرہانی، چھتیس گڑھ میں بھانوپرتاپور (ایس ٹی) اور اتر پردیش کی رام پور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔
ہفتہ کو جاری ہونے والے الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخاب کا گیجٹ نوٹیفکیشن 10 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔ کاغذات نامزدگی 17 نومبر تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 18 نومبر کو ہوگی اور امیدوار 21 نومبر تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے ۔
کمیشن نے ووٹنگ کی تاریخ 05 دسمبر مقرر کی ہے اور ووٹوں کی گنتی 08 دسمبر کو کی جائے گی، جس دن ہماچل پردیش اور گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی ہونی ہے ۔ یہ ضمنی انتخابات 10 دسمبر 2022 تک مکمل ہوں گے ۔
کمیشن نے کہا ہے کہ ان اضلاع میں جہاں پورے ضلع میں یا کسی بھی پارلیمانی یا اسمبلی حلقے میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں وہاں ماڈل ضابطہ اخلاق فوری طور پر نافذ ہو جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے تین ریاستوں میں دستاویز ضبط کئے

Next Post

پوری نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
دیگر ممالک کے مقابلے ایندھن کی قیمتوں میں محض پانچ فیصد اضافہ ہوا: پوری

پوری نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.