جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر خارجہ۷نومبر کو دو روزہ دورے پر روس جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in مقامی خبریں
A A
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
وزیر خارجہ‘ ایس جے شنکر اگلے پیر سے روس کے دو روزہ دورے پر ہوں گے ۔ وزارت خارجہ نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا’’وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر۷؍اور۸نومبر کو روسی فیڈریشن کا سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور نائب وزیر اعظم اور وزیر تجارت و صنعت ڈینس مینٹروف سے ملاقات کریں گے ‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ اس دورے کے دوران ڈاکٹر جے شنکر اور روسی لیڈروں کے درمیان باہمی، علاقائی اور عالمی اہمیت کے مختلف موضوعات پر بات چیت متوقع ہے ۔
یہ پوچھے جانے پر کہ کیا وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر روسی رہنماؤں کے ساتھ ماسکو میں یوکرین۔ روس جنگ کو ختم کرنے کے بارے میں بھی بات کر سکتے ہیں، ترجمان نے کہا’’دونوں فریقین کے رہنما ملاقات میں کیا بات کریں گے ۔ پہلے سے کوئی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی‘‘۔
ترجمان نے یہ بھی کہا کہ یورپ میں جاری تنازعہ پر ہندوستان کا نقطہ نظر سب کو معلوم ہے ۔ ہم نے کہا ہے کہ مذاکرات اور سفارت کاری کا راستہ اختیار کیا جائے ۔
باگچی نے کہا’’وزیر خارجہ جے شنکر کی روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے دوران دو طرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ مختلف علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بات چیت متوقع ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا کا ایک اورتجربہ، بین البراعظمی سمیت 3 میزائل فائرکردئیے

Next Post

لال قلعہ دہشت گرد حملہ:سپریم کورٹ نے مجرم عارف کی سزائے موت کی توثیق کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
لال قلعہ دہشت گرد حملہ:سپریم کورٹ نے مجرم عارف کی سزائے موت کی توثیق کی

لال قلعہ دہشت گرد حملہ:سپریم کورٹ نے مجرم عارف کی سزائے موت کی توثیق کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.