جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کرنے والا فلسطینی فائرنگ سے شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تل ابیب//
اسرائیلی فوج نے بدھ 2 نومبر کو اعلان کیا ہے کہ ایک فلسطینی حملہ آور کو اس کے ایک فوجی نے گولی مار کر شہید کر دیا جب اس نے رن اوور آپریشن کرنے کی کوشش کی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری کی گاڑی کی ٹکر سے ایک فوجی شدید زخمی ہوا ہے۔
اسرائیلی فوج نے ابتدائی طور پر اشارہ کیا کہ اس نے رام اللہ میں بیت سیرا کے مقام پر”مگابیم” چوکی پر حملہ کرنے والے شخص کو قتل کیا۔ اس چوکی کو فلسطینی اسرائیلی فوج سے ضروری اجازت نامے حاصل کرنے کے بعد کام کرنے کے لیے اسرائیل میں داخل ہونے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
فلسطینی حکام نےاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسے فوجی رابطہ کے ذریعے مطلع کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی گولی سے شہید ہونے والے فلسطینی کا نام حباس یوسف ریان جس کی عمر54 سال ہے جو قریبی گاؤں بیت دقو سے تعلق رکھتا ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ "حملہ آور اپنی گاڑی سے کلہاڑی لے کر نکلا جس کا مقصد اس فوجی پر حملہ کرنا تھا جس نے اسے گولی ماری، جب کہ فوجی شدید زخمی ہو گیا اور اسے ہسپتال لے جایا گیا”۔
یہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے میں نئے سرے سے محاذ آرائی اور تشدد کے پس منظر میں پیش آیا ہے۔ منگل کو اسرائیلی انتخابات کے ایک دن بعد جس میں دائیں بازو کے سابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے دائیں بازو کے اتحاد کے ساتھ جیتنے کے قریب دکھائی دے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات اسمبلی کی میعاد 22 جنوری تک ہے ، 18 فروری تک نہیں

Next Post

یوکرینی فوج نے 10 ڈرونز مار گرائے، ماسکو کے راکٹ لانچروں سے 80 حملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
روس کا یوکرین پرہائپرسونک میزائل حملہ

یوکرینی فوج نے 10 ڈرونز مار گرائے، ماسکو کے راکٹ لانچروں سے 80 حملے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.