جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نادی مرگ قتل عام:ہائی کورٹ کا کیس کو دوبارہ کھولنے کاحکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in اہم ترین
A A
کشمیر کو ’مقبوضہ‘ کہنے کو آرٹیکل ۱۹(اے) کے تحت تحفظ حاصل نہیں:جموں کشمیر ہائی کورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

سرینگر//
جموں کشمیر اینڈ لداخ ہائی کورٹ نے نادی مرگ قتل عام کیس کو دوبارہ کھولنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔
بتادیں کہ نادی مرگ میں۲۳مارچ۲۰۰۳کو ۲۴کشمیری پنڈتوں کا قتل کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر اینڈ لداخ ہائی کورٹ نے ہفتے کے روز نادی مرگ قتل عام کیس کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے ۔
جسٹس ونود چٹر جی کول نے فیصلہ سناتے ہوئے ٹرائل کو رٹ کو حکم دیا کہ وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرانے کی خاطر تمام تر ضروری اقدامات اُٹھائیں۔
جسٹس کول نے کہا کہ ٹرائل کورٹ کوحکم دیا گیا ہے کہ وہ معاملے کے جلدا زجلد نپٹارے کی خاطر کارروائی میں تیزی لائے تاکہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جاسکے ۔
بتادیں کہ۲۳مارچ۲۰۰۳کو پہاڑی ضلع شوپیاں میں بندوق برداروں کے ہاتھوں۲۴کشمیری پنڈتوں کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ۔اس کیس میں چند اہلکاروں سمیت سات افراد کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے کے الزامات کا بھی سامنا ہے ۔
اگست ۲۴کو ہائی کورٹ نے اس کیس کے سلسلے میں نظر ثانی کی درخواست کو بحال کردیا تھا جس سے دسمبر ۲۰۱۱میں خارج کردیا گیا ۔
سپریم کورٹ نے اس سے قبل ۲۰۱۵میں ہائی کورٹ سے۲۰۱۱کے حکم کو واپس لینے کے حوالے سے غور کرنے کی تجویز دی تھی۔
نظر ثانی کی درخواست میں پرنسپل سیشن جج شوپیاں کے فروری۲۰۱۱میں دائر کی گئی درخواست پر کمیشن پر استغاثہ کے گواہوں کو جانچنے کی اجازت مانگنے کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔
استغاثہ نے تب دلیل دی تھی کہ گو اہ وادی سے ہجرت کر گئے ہیں جس کے پیش نظر اُنہیں عدالت مجاز میں پیش نہیں کیا جاسکتا ۔ ٹرائل کورٹ نے درخواست خارج کر دی تھی۔
جسٹس کول نے ہفتے کے روز کہا کہ ٹرائل کورٹ نے کیس کے مواد اور متعلقہ پہلووں کو نظر انداز کرتے ہوئے گواہوں کی جانچ کیلئے استغاثہ کی درخواست کو مسترد کردیا ہے ۔
بینچ نے ٹرائل کورٹ کے۹فروری۲۰۱۱کے حکم کو خارج کرتے ہوئے کمیشن پر گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کیلئے استغاثہ کو مذکورہ درخواست کے حوالے سے کیس کو دوبارہ کھولنے کو مستحق قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوشل میڈیا اب عسکریت پسندوں کا ایک اہم ذریعہ ہے:وزیرخارجہ

Next Post

لوگ ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
اہم ترین

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ ۳اور۴جولائی کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

2025-07-03
’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘
اہم ترین

’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘

2025-07-03
کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

2025-07-03
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

لوگ ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں:سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.