ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: سنک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in قومی خبریں
A A
ہندوستان-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: سنک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چاندنی چوک میں غیر قانونی تعمیرات پر ایم سی ڈی کو سپریم کورٹ کی پھٹکار لگائی

سپریم کورٹ سے لالو یادو کودھچکا

نئی دہلی// ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر تعطل حل ہونے اور بات چیت میں تیزی آنے کی امید ہے ۔
برطانیہ کے نئے وزیر اعظم رشی سنک نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اپنی پہلی باضابطہ بات چیت میں اس امید کا اظہار کیا ہے ۔ مسٹر مودی نے جمعرات کی سہ پہر برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم مسٹر سنک سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور انہیں اپنے ملک کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق مسٹر سنک نے کہا کہ وہ برطانیہ اور ہندوستان کے درمیان تاریخی روابط کے چشم دید گواہ ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان ہمارے تعلقات کو انتہائی قریبی تعلقات میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
عالمی چیلنجوں پر بات چیت کے دوران مسٹر سنک نے موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے میں وزیر اعظم مودی کی قیادت کی ستائش کی۔ دونوں رہنماؤں نے سلامتی، دفاعی اور اقتصادی شراکت داری کے مواقع کا بھی خیر مقدم کیا۔
مسٹر سنک نے امید ظاہر کی کہ ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان ایک جامع آزاد تجارتی معاہدے کے لیے ہونے والی بات چیت میں اہم پیش رفت ہوگی۔ دونوں رہنماؤں نے اپنے اپنے ممالک کی جمہوریتوں کو اکٹھا کرنے اور ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کو مضبوط بنانے کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے انڈونیشیا میں جی 20 سربراہی اجلاس میں ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کرنسی پر لکشمی گنیش کی تصویر لگوائیں:کیجریوال

Next Post

یو این پینل کے سامنے ممبئی حملوں کے مرکزی کردار کا آڈیو ٹیپ چلایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

چاندنی چوک میں غیر قانونی تعمیرات پر ایم سی ڈی کو سپریم کورٹ کی پھٹکار لگائی

2025-07-19
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ سے لالو یادو کودھچکا

2025-07-19
مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب‘اتوار کو حلف لیں گے
قومی خبریں

بہار کی ترقی کیلئے مرکز سے مکمل تعاون مل رہاہے :مودی

2025-07-19
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے پوچھا : ججوں کے خلاف کس قانون کے تحت مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے ؟

2025-07-18
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی جمعہ کے روز بہار، مغربی بنگال کا دورہ کریں گے

2025-07-18
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

مرکزی حکومت کسانوں کی معاشی ترقی کے لیے پرعزم : شیوراج

2025-07-18
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
قومی خبریں

فرانس بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئے وزیر اعظم کی دو قومی تعطیلات ختم کرنے کی تجویز

2025-07-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

متنازعہ فلم ‘ادے پور فائلس’ کی ریلیز پر پابندی ہٹانے سے سپریم کورٹ کا انکار

2025-07-17
Next Post
یو این پینل کے سامنے ممبئی حملوں کے مرکزی کردار کا آڈیو ٹیپ چلایا گیا

یو این پینل کے سامنے ممبئی حملوں کے مرکزی کردار کا آڈیو ٹیپ چلایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.