منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کرنسی پر لکشمی گنیش کی تصویر لگوائیں:کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی کے کنوینراروند کیجریوال نے ہندوستانی کرنسی پر ایک طرف مہاتما گاندھی اور دوسری طرف گنیش اور لکشمی کی تصویر لگانے کی مانگ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو جمعہ کو خط لکھا ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے کہا کہ انھوں نے مسٹر مودی کو خط لکھ کر 130کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے درخواست کی ہے کہ ہندوستانی کرنسی پر مہاتماگاندھی کے ساتھ ساتھ گنیش اور لکشمی کی تصویر لگائی جائے ۔ ملک کی معیشیت بہت برے دور سے گزر رہی ہے اور آزادی کے 75برسوں کے بعدبھی ترقی پذیر اور غریب ممالک میں شمار ہوتاہے ۔ ایک طرف ہمیں سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے تو دوسری طرف بھگوان کا آشیرواد بھی چاہئے تاکہ ہماری کوشش کامیاب ہو۔ مسٹر کیجریوال نے خط میں کہا ہے کہ جب سے انھوں نے یہ مانگ کی ہے تب سے عوام کی زبر دست حمایت حاصل ہو رہی ہے اور سبھی چاہتے ہیں کہ اسے فورا لاگو کیا جائے ۔
وزیر اعلی نے خط میں کہا ہے کہ ایک طرف ہم سب اہل وطن کو سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے ، تو دوسری طرف ہمیں بھگوان کا آشیرواد بھی چاہئے تاکہ ہماری کوشش کامیاب ہو، صحیح پالیسی، محنت اور بھگوان کے آشیرواد ان کے سنگم سے ہی ملک ترقی کرے گا۔
انھوں نے وزیر اعظم کو لکھے خط کو ٹویٹر پر بھی پوسٹ کیاہے اور کہا کہ انھوں نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر 130کروڑ ہندوستانی عوام کی طرف سے درخواست کی ہے کہ ہندوستانی کرنسی پہ مہاتما گاندھی کے ساتھ ساتھ گنیش اور لکشمی جی کی بھی تصویر لگائی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں آئی این وی آئی ٹی این سی ڈیز کی فہرست سازی تاریخی ہے :گڈکری

Next Post

ہندوستان-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: سنک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ہندوستان-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: سنک

ہندوستان-برطانیہ ایف ٹی اے پر بات چیت میں پیش رفت ہوگی: سنک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.