جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاداب کی شاہین سے کی گئی فرمائش حسن علی نے پوری کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in کھیل
A A
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے تقریباً دو ماہ بعد قومی ٹیم میں شمولیت اختیار کرنے والے شاہین شاہ آفریدی سے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا۔
شاداب خان نے شاہین شاہ کی تصویر شیئر کی جس میں وہ گیند کو چہرے پر مسکراہٹ لیے بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں، تصویر کی مناسبت سے کیپشن میں شاداب خان نے لکھا کہ کبھی مجھے بھی ایسے دیکھو جیسے گیند کو دیکھ رہے ہو۔
ساتھ ہی شاداب نے شاہین کا قومی ٹیم میں ’ویلکم‘ بھی کیا۔
اس پیغام کے شیئر ہونے کی دیر تھی کہ شاداب کے پکے دوست سمجھے جانے والے حسن علی بھی پیچھے نہ رہے اور دوست کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر جاری کردی جس میں حسن ، شاداب کو بالکل ویسے دیکھ رہے ہیں جیسے شاداب نے شاہین سے کہا تھا۔
حسن علی نے کہا کہ ’ہم دیکھ لیتے ہیں آپ کو‘ جواب میں شاداب نے دوست کو جواب دیا کہ آپ تو ہمارے دل میں رہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے شاہ کے بیان سے خفا پی سی بی نے اے سی سی میٹنگ کا مطالبہ کیا

Next Post

جس کے پاس آل راؤنڈرز کی فوج ہوگی وہی ٹیم ورلڈ کپ میں مزے کرے گی: کپل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو

جس کے پاس آل راؤنڈرز کی فوج ہوگی وہی ٹیم ورلڈ کپ میں مزے کرے گی: کپل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.