جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حکمت عملی اور ذہانت سے شاندار کامیابی، رمیز راجا کی جیت پر قومی ٹیم کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in کھیل
A A
رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

لاہور//پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی اور ٹرافی اپنے نام کی۔
قومی ٹیم کی جیت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافے کے حوالے سے بڑی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے اور شاندار پرفارمنس پر مبارکباد بھی دی جا رہی ہے۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سہ ملکی سیریز جیت لی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ٹیم نے حکمت عملی، ذہانت اور تحمل کا مظاہرہ کر کے شانداز فتح حاصل کی۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھی سوشل میڈیا پر گرین شرٹس کو کامیابی کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ فائنل میں بولنگ انتہائی شاندار رہی، آخری 5 اوورز نے جیت کی بنیاد رکھی، حارث رؤف نے عمدہ بولنگ کی جبکہ نواز اور حیدر علی اچھا کھیلے۔
محمد حفیظ کا کہنا تھا اس سیریز میں جیت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کو بہت اعتماد دے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم نے سہ ملکی سیریز جیت کا سہرا پوری ٹیم کے سر باندھا

Next Post

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب
کھیل

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب

2026-08-20
سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے
کھیل

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

2026-08-20
ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے

2026-08-20
ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
کھیل

ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

2026-08-20
جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی
کھیل

جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی

2026-08-20
چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا
کھیل

چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

2026-08-20
کھیل

وینس اور سیرینا ولیمس ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں ہار گئیں

2026-08-20
مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا
کھیل

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

2026-08-18
Next Post
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.