جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اوڑی سے مونکی پوکس کے دو مشتبہ کیسوں کے نمونے منفی آئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in مقامی خبریں
A A
امریکہ میں منکی پاکس کے 24000 کیسزدرج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

سرینگر//
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑی علاقے سے مونکی پوکس کے دو مشتبہ کیسوں کے نمونے منفی آئے ہیں۔
بلاک میڈیکل آفیسر بونیار ڈاکٹر پرویز مسعودی نے بتایا کہ دو افراد کے نمونے جو صورہ میڈیکل انسٹچوٹ مائیکرو بایولوجی لیب میں اسکریننگ کے لیے بھیجے گئے تھے ان میں مونکی پوکس کے منفی نتائج آئے ہیں۔
اس سے قبل اوڑی میں مونکی پوکس کے آٹھ مشتبہ معاملات کی اطلاع دی گئی تھی، تاہم سی ایم او بارہمولہ نے اس کی تردید کی اور کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
بلاک میڈیکل افسر نے بتایا کہ اس بیماری کے پیش نظر علاقے میں آگاہی مہم چالائی جارہی ہے تاکہ لوگوں کو اس بیماری سے متعلق جانکاری فراہم کی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں منکی پاکس کے مشتبہ دو معاملے سامنے آنے کے بعد سے محکمہ صحت کی ٹیم لچھی پورہ گاؤں بھیج دی تھی‘جہاں گاؤں کے دوسرے لوگوں میں اس بیماری کی جانچ کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۹ ماہ میں۱۹۱ ڈرون پاکستان سے بھارتی حدود میں داخل ہوئے‘۷ مار گرائے گئے

Next Post

بیک ٹو وِلیج۴پروگرام کے دوران حکمرانی کا شفاف عمل ایک خاصہ ہوگا:سی ایس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
چیف ایکریٹری کی سحری اور افطاری کے دوران بجلی کی مناسب فراہمی کی ہدایت

بیک ٹو وِلیج۴پروگرام کے دوران حکمرانی کا شفاف عمل ایک خاصہ ہوگا:سی ایس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.