جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شامی، سراج، شاردول آسٹریلیا دورے میں ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-13
in کھیل
A A
شامی، سراج، شاردول آسٹریلیا دورے میں ٹیم میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

ممبئی// ہندوستان کی ٹیم میں شامل محمد شامی، محمد سراج اور شاردول ٹھاکر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لیے جمعرات کو آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ ای ایس پی این کرک انفو نے بدھ کو یہ معلومات دی۔
ای ایس پی این کرک انفو نے بتایا کہ ورلڈ کپ میں ہندوستان کے اضافی کھلاڑی دیپک چاہر کے کمر کی چوٹ کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کھیلنے کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔ چاہر کے علاوہ دو اضافی کھلاڑی شریس ایر اور روی بشنوئی فی الحال آسٹریلیا کا سفر نہیں کر رہے ہیں۔
ہندوستان کی اہم ٹیم 6 اکتوبر کو آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوئی تھی، جہاں کھلاڑیوں نے گزشتہ ہفتہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے ساتھ ساتھ ویسٹ آسٹریلیا الیون کے ساتھ وارم اپ میچ کھیلا۔ ٹیم کا اگلا پریکٹس میچ جمعرات (13 اکتوبر) کو ہونا ہے۔
ٹاپ گیند باز جسپریت بمراہ کے زخمی ہونے کی وجہ سے اس وقت ہندوستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں 14 کھلاڑی ہیں۔ چاہر کے زخمی ہونے سے اضافی کھلاڑی شامی کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
شامی نے گزشتہ سال نومبر میں ختم ہونے والے 2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد سے کوئی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا ہے۔ وہ کووڈ 19 سے صحت یاب ہونے کے بعد بنگلورو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تربیت لے رہے ہیں۔ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز نہیں کھیل سکے تھے۔
پرتھ میں جمعرات کے وارم اپ میچ کے بعد، روہت شرما کی ٹیم برسبین جائے گی، جہاں وہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف بالترتیب 17 اور 19 اکتوبر کو ورلڈ کپ کے دو باضابطہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔
اس کے بعد ہندوستانی ٹیم 23 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مہم شروع کرنے کے لیے میلبورن جائے گی۔ ہندوستان سپر 12 کے گروپ ٹو میں پاکستان، بنگلہ دیش، جنوبی افریقہ اور دو پہلے راؤنڈ کوالیفائر کے ساتھ ہے۔
ہندوستانی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹیم: روہت شرما (کپتان)، کے ایل راہل (نائب کپتان)، وراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادو، دیپک ہڈا، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، روی چندرن اشون، یوزویندر چہل، اکسر پٹیل، بھونیشور کمار، ہرشل پٹیل، ارشدیپ سنگھ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ابتدائی غلطیوں کی وجہ سے میچ ہارے: ڈینربی

Next Post

ہندوستان کی توانائی کی حکمت عملی میں عزائم کا توازن رکھا جاتا ہے : پوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب
کھیل

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب

2026-08-20
سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے
کھیل

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

2026-08-20
ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے

2026-08-20
ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
کھیل

ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

2026-08-20
جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی
کھیل

جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی

2026-08-20
چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا
کھیل

چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

2026-08-20
کھیل

وینس اور سیرینا ولیمس ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں ہار گئیں

2026-08-20
مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا
کھیل

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

2026-08-18
Next Post
دیگر ممالک کے مقابلے ایندھن کی قیمتوں میں محض پانچ فیصد اضافہ ہوا: پوری

ہندوستان کی توانائی کی حکمت عملی میں عزائم کا توازن رکھا جاتا ہے : پوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.