بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیپالی وزیر اعظم دیئوبا یکم اپریل کو دہلی آئیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in قومی خبریں
A A
نیپالی وزیر اعظم دیئوبا یکم اپریل کو دہلی آئیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیئوبا ہندوستان کے تین روزہ دورے پر یکم اپریل کو یہاں آ رہے ہیں۔ وہ وارانسی بھی جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق مسٹر دیئوبا 2 اپریل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کریں گے اور دیگر سرکاری پروگراموں کے علاوہ وارانسی بھی جائیں گے جہاں وہ کاشی وشواناتھ مندر اور دیگر تیرتھوں کے درشن اورپوجن کریں گے۔
اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ترقیاتی اور اقتصادی شراکت داری، تجارت، توانائی، صحت، کنیکٹوٹی، عوام کے درمیان رابطہ اور باہمی مفادات سے وابستہ مختلف شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے نئے معاہدوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔
گزشتہ سال جولائی میں نیپال کے وزیر اعظم بننے کے بعد مسٹر دیئوبا کا یہ پہلا دو طرفہ غیر ملکی دورہ ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ نیپال کے وزیر اعظم کی حیثیت سے چار بار ہندوستان کا دورہ کر چکے ہیں۔ آخری بار وہ 2017 میں وزیر اعظم کے طور پر آئے تھے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

Next Post

پروہت نے نقوی کی موجودگی میں ہنر ہاٹ کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
پروہت نے نقوی کی موجودگی میں ہنر ہاٹ کا افتتاح کیا

پروہت نے نقوی کی موجودگی میں ہنر ہاٹ کا افتتاح کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.