ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین آفریدی، فخر زمان کی حوصلہ افزاء رپورٹ پی سی بی کو موصول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-06
in کھیل
A A
شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستانی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان کے ری ہیب کی حوصلہ افزاء رپورٹ موصول ہوگئی۔
خیال رہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور جارح مزاج بلے باز فخر زمان لندن میں ری ہیب مکمل کر رہے ہیں، ان دونوں کے ہمراہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ عمر رشید بھی موجود ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہیں۔
تاہم اب ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے ری ہیب کی حوصلہ افزاء رپورٹ پی سی بی کو موصول ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی اور فخر زمان اب تک آن ٹریک ہیں۔
شاہین آفریدی، فخرز مان اور عمر رشید شیڈول کے مطابق 15 اکتوبر کو برسبین پہنچیں گے۔
خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں تبدیلی 15 اکتوبر تک کی جاسکتی ہے۔
شاہین شاہ آفریدی پاکستانی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ جبکہ فخر زمان ٹریول ریزروز میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیت بھائی شاہ کا دورہ ٔکشمیر

Next Post

فیفا ورلڈ کپ 2022 جیو سنیما پر نشرکیا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
فیفا ورلڈ کپ 2022 جیو سنیما پر نشرکیا جائے گا

فیفا ورلڈ کپ 2022 جیو سنیما پر نشرکیا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.