ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2022 جیو سنیما پر نشرکیا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-06
in کھیل
A A
فیفا ورلڈ کپ 2022 جیو سنیما پر نشرکیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//ہندوستان کے اہم اسپورٹس نیٹ ورک وائیکام 18 اسپورٹس نے جمعرات کو جیو سنیما پر فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے تمام میچوں کی براہ راست نشریات کا اعلان کیا۔
وائیکوم نے کہا کہ جیوسنیما فیفا ورلڈ کپ کے کیوریٹڈکنٹنٹ کو بھی نشر کرے گا۔ فٹ بال کا یہ ٹاپ ٹورنامنٹ 20 نومبر سے 18 دسمبر تک منعقد کیا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ اسپورٹس 18 چینل پر ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔
وائیکوم 18 اسپورٹس نے کہا کہ فیفا عالمی کپ کے 64 میچز پہلی بار 4کے کوالٹی میں نشر کیے جائیں گے۔ یہ نشریات انگریزی، ہندی، تمل، ملیالم اور بنگالی زبانوں میں دستیاب ہوں گی۔
وائیکوم 18 اسپورٹس کے سی ای او، انل جیراج نے کہا، "وائیکوم 18 اسپورٹس کے ذریعہ مختلف پلیٹ فارمز پرفیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کی پیشکش بہت دلچسپ اور ذاتی ہوگی اور جیوسنیما ناظرین کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرے گا۔
انہوں نے کہا، "ہم چاہتے ہیں کہ اس ٹورنامنٹ کے وقار کے مطابق ناظرین کو ڈیجیٹل اور دیگر پلیٹ فارمز پر عالمی معیار کی نشریات آسانی سے دستیاب ہوں۔ ہماری کوششیں مداحوں کے تجربے کو بہتر بنانے پر مرکوز ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی، فخر زمان کی حوصلہ افزاء رپورٹ پی سی بی کو موصول

Next Post

ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں ہندوستان کا سفر مردوں کی ٹیم کی شکست کے ساتھ ختم ہو گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں ہندوستان کا سفر مردوں کی ٹیم کی شکست کے ساتھ ختم ہو گیا

ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں ہندوستان کا سفر مردوں کی ٹیم کی شکست کے ساتھ ختم ہو گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.