جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لاپتہ دو کمسن بہنیں جموں سے باز یاب‘والدین کے سپرد کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in اہم ترین
A A
لاپتہ دو کمسن بہنوں کو جموں سے باز یاب کرکے والدین کے سپرد کیا گیا: بڈگام پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

سرینگر//
بڈگام پولیس نے چار روز سے لاپتہ دو بہنوں کو جموں سے باز یاب کرکے والدین کے سپرد کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس پوسٹ ہمہامہ کو ۲۶ستمبر کو شمیمہ ساکن ہندوارہ حال ہمہامہ (جہاں وہ اکرایے کے ایک کمرے میں قیام پذیر تھی) نامی ایک خاتون کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ ان کی ۱۵؍اور۱۶سالہ دو کمسن بیٹیاں لاپتہ ہوئی ہیں۔انہوں نے بیان میں کہا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس اسٹیشن بڈگام میں ایک کیس درج کرکے اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئیں۔
بیان میں کہا گیا کہ لڑکیوں کی تلاش کے لئے چوکی افسر ہمہامہ انسپکٹر امتیاز احمد کی سربراہی میں ایی خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی گئی اور اس ٹیم نے فوری طور کارروائیاں شروع کرکے کئی مقامات پر چھاپے بھی مارے ۔
بیان کے مطابق پولیس ٹیم کی سخت محنت اور کئی لیڈس پر کام کرنے کے نتیجے میں دونوں لاپتہ لڑکیوں کو گذشتہ شام جموں بس اڈے سے باز یاب کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ خواتین پولیس نے دونوں لڑکیوں کو بحفاظت بڈگام پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد دونوں کو اپنے والدین کے حوالے کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زوجیلا ٹنل پر جاری کام ۲۰۲۶ تک مکمل ہونے کا امکان

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل چوہان آجسی ڈی ایس کے عہدے کا چارج لیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

2026-08-18
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

2026-08-18
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

۷۳ برس بعد جموں کشمیر کو زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

2026-08-18
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

بی جے پی کا جموں میں این سی حکومت کیخلاف احتجاج‘وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

2026-08-18
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ کو بتایا گیا‘۳۲۶ ارکان پارلیمان اور۱۴  وزرائے اعلیٰ کے خلاف فوجداری مقدمات

2026-08-18
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

2026-08-18
Next Post
ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل ‘انیل چوہان نئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل چوہان آجسی ڈی ایس کے عہدے کا چارج لیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.