بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر،شاہی فرمان جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-29
in عالمی خبریں
A A
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

ریاض//
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے جاری شاہی فرمان میں ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم سعودی عرب مقرر کیا گیا ہے۔سعودی فرمانروا کی طرف سے جاری ایک اور فرمان میں شہزادہ خالد بن سلمان کو وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔
شاہی فرمان کے مطابق سعودی فرمانروا کی زیرصدرات ہونے والے کیبنٹ اجلاس میں ولی عہد محمد بن سلمان کی بطور وزیر اعظم تقرری عمل میں آئی،اس موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طرف سے وزرا پر مشتمل کابینہ کی بھی تشکیل نو کردی گئی۔شاہی فرمان کے مطابق کابینہ میں شامل ہونے والے یوسف بن عبداللہ بن محمد کو وزارت تعلیم کا قلمدان دیا گیا ہے۔
کابینہ میں سابقہ حیثیت برقرار رکھنے والے وزرا میں شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بطور وزیر توانائی، شہزادہ فیصل بن فرحان وزیر خارجہ، خالد بن عبدالعزیز وزیر سرمایہ کاری، شہزادہ عبد العزیز بن سعود وزیر داخلہ،محمد بن عبداللہ وزارت خزانہ کے منصب پر برقرار رہیں گے۔
اسی طرح دیگر وزارتوں پر برقرار رہنے والوں میں شہزاد عبداللہ بن بندر وزیر نیشنل گارڈ، ولید السمانی وزارت انصاف، عبدالطیف بن عدبالعزیز وزارت اسلامی امور،شہزادہ بدر بن عبداللہ وزیر ثقافت، شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی وزیر کھیل،توفیق بن فوازن وزارت حج و عمرہ اور ماجد بن عبد اللہ وزیر تجارت ہونگے۔
کابینہ میں شامل دیگر وزرا میں بندر بن ابراہیم وزیر صنعت و معدنیاتی وسائل، احمد الخطیب وزیر سیاحت، فیصل بن علی ابراہیم وزیر منصوبہ بندی اور فہد بن عبدالرحمان وزیر صحت کا قلمدان سنبھالیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران :مظاہرین کی ہلاکتیں سرکاری اعدادوشمار سے زیادہ ہیں: ایمنسٹی

Next Post

پونے کے جوڑے کو منالی سے کشمیر تک پیدل سفر کرنے میں نوماہ لگ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
پونے کے جوڑے کو منالی سے کشمیر تک پیدل سفر کرنے میں نوماہ لگ گئے

پونے کے جوڑے کو منالی سے کشمیر تک پیدل سفر کرنے میں نوماہ لگ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.