بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستانی گندم کو عالمی منڈی میں لے جانے کی تیاری: گوئل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-26
in قومی خبریں
A A
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے رواں مالی سال میں 400 ارب ڈالر کے برآمدی ہدف کو حاصل کرنے کے بارے میں راجیہ سبھا کو بتاتے ہوئے آج کہا کہ روس یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے دوران ہندوستانی گندم کو عالمی مارکیٹ میں پہنچانے کی تیاری کی گئی ہے۔
مسٹر گوئل نے وقفہ سوال کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ رواں مالی سال کے اختتام سے قبل ہی ہندوستان نے 400 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کر لیا ہے۔ اس میں کئی شعبوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس میں الیکٹرانکس سیکٹر کی پی ایل آئی اسکیم بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ ہب بنانے کے لیے بھی 76 ہزار کروڑ روپے کی پی ایل آئی اسکیم شروع کی گئی ہے اور عالمی سطح پر کمپنیوں کو ملک میں سیمی کنڈکٹرز کی تیاری پرزوردیاجارہا ہے۔
اس پر کانگریس کے رکن اور سابق مرکزی وزیر تجارت و صنعت آنند شرما نے 400 ارب ڈالر کے ایکسپورٹ کے لئے ایکسپورٹر اوروزیرکومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دوبرسوں میں کورونا کی مشکلات کے باوجود ہندوستان نے یہ ہدف حاصل کیا ہے جو قابل تعریف ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ روس دنیا کا سب سے بڑا گندم پیدا کرنے والا ملک ہے لیکن اس وقت یوکرین کے ساتھ ہی اس کی لڑائی کی وجہ سے ہندوستانی گندم کو عالمی منڈی میں بھیجنے کا کیا منصوبہ ہے۔
مسٹر گوئل نے اس پرکہا کہ برآمد کنندگان مبارکباد کے مستحق ہیں۔ کورونا کی دوسری لہر کے ساتھ ہی اومیکرون کے باوجود اس ہدف کو حاصل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ سے پہلے ہی ہندوستانی گیہوں کی مانگ عالمی منڈی میں بڑھ رہی ہے اور اب اس کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے اورہندوستان واس کے برآمد کنندگان کے لیے مواقع کھل گئے ہیں۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کے تین کارپوریشنوں کو ضم کرنے کا بل لوک سبھا میں پیش

Next Post

افسران کو فلیٹوں سے بے دخل کرنے کے لیے باؤنسر بھیجنے پر سپریم کورٹ کا اظہار حیرت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

افسران کو فلیٹوں سے بے دخل کرنے کے لیے باؤنسر بھیجنے پر سپریم کورٹ کا اظہار حیرت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.