جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے مودی آج ٹوکیو جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-26
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی سرکاری آخری رسومات میں شرکت کے لیے آج شام دیر گئے ٹوکیو روانہ ہوں گے ۔
خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا نے وزیر اعظم کے دورے کے بارے میں آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ تقریباً 12 سے 16 گھنٹے کے اس دورے کے دوران مسٹر مودی بدھو کان میں اور مسٹر آبے کے سرکاری آخری رسومات پروگرام میں شامل ہوں گے اوراس کے بعد اکاساکا پیلس میں ملاقات کے لیے جائیں گے ۔
مسٹر آبے کی آخری رسومات میں سو سے زائد ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے ، جن میں 20 سے زائد ممالک کے سربراہان مملکت یا حکومت کے سربراہ ہوں گے ۔ امریکی نائب صدر کملا ہیرس بھی وہاں ہوں گی۔
مسٹر کواترا نے کہا کہ مسٹر آبے کی ہندوستان سے دوستی کو اقتصادی تعلقات سے آگے جاکر عالمی مجموعی اسٹریٹجک تعلقات تک لانے میں تعاون کے پیش نظر ہندوستان نے مسٹر آبے کی موت پر 9 جولائی کو قومی سوگ کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظم مسٹر مودی کے ساتھ بھی ان کے قریبی ذاتی تعلقات تھے ۔
خارجہ سکریٹری نے کہا کہ اس دورے کے دوران مسٹر مودی وزیر اعظم فومیو کشیدا اور محترمہ آبے سے ملاقات کرکے انہیں ہندوستان کی جانب سے تعزیت کا اظہار کریں گے اورمسٹر کشیدا کے ساتھ ایک مختصر دو طرفہ ملاقات کریں گے ۔ اس میٹنگ میں ہندوستان اور جاپان کے تعلقات اور باہمی تعاون کے پروگراموں میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔
ایک سوال کے جواب میں مسٹر کواترا نے کہا کہ جاپان کے وزیر اعظم سے ملاقات کے علاوہ مسٹر مودی کی جاپان میں کوئی دوسری دو طرفہ ملاقات طے نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت نوجوانوں کے مستقبل کو تاریکی میں دھکیل رہی ہے : راہل

Next Post

گجرات میں مودی کا قریبی تھا گھپلہ باز وپل: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

گجرات میں مودی کا قریبی تھا گھپلہ باز وپل: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.