ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم مودی۲۳ستمبر کو ت وزرائے ماحولیات کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-22
in مقامی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
وزیر اعظم‘ نریندر مودی۲۳ستمبرکو صبح ساڈھے دس بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے ایکتا نگر میں منعقد ہونے والی وزرائے ماحولیات کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے ۔ اس موقع پر وہ وہاں پر موجود مجمع سے خطاب بھی کریں گے ۔
یہ کانفرنس، تعاون پر مبنی وفاقیت کے جذبے کو آگے بڑھاتے ہوئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان مزید ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے بلائی جا رہی ہے تاکہ کثیر جہتی طریقے اپناتے ہوئے پلاسٹک سے متعلق آلودگی کو ختم کرنے ، لائف یعنی ماحولیات سے متعلق طرز زندگی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے جیسے موضوعات کے بارے میں بہتر پالیسیاں بنائی جا سکیں۔
یہ کانفرنس تباہ شدہ زمین کی بحالی اور جنگلی حیات کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے جنگلات کے رقبہ میں اضافہ پر بھی توجہ مرکوز کرے گی۔
۲۳؍اور۲۴ستمبر کو منعقد ہونے والی اس دو روزہ کانفرنس کے چھ موضوعاتی اجلاس ہوں گے ، جس میں لائف، ماحولیاتی تبدیلی سے مقابلہ (اخراج کو کم کرنے اور موسمیاتی اثرات سے موافقت کے لیے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ریاستی ایکشن پلان کو اپ ڈیٹ کرنا)‘پریویش (مربوط گرین کلیئرنس کے لیے سنگل ونڈو سسٹم)‘ جنگلات کا انتظام‘آلودگی کی روک تھام اور کنٹرول‘جنگلی حیات کا انتظام‘ پلاسٹک اور کچرے کا انتظام جیسے موضوعات کا احاطہ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نفرت آمیز تقاریر:سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلوں کو آڑے ہاتھ لیا

Next Post

روشنی گھوٹالہ : اب ای ڈی بھی تحقیقات کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

روشنی گھوٹالہ : اب ای ڈی بھی تحقیقات کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.