ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قرضوں کی پیشکش کرنے والی چینی ایپس ڈاؤن لوڈ نہ کریں ‘پولیس کی لوگوں کو تنبیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-20
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر پولیس نے پیر کو لوگوں کو آن لائن سافٹ قرضوں کی پیشکش کرنے والی چینی منی قرض دینے والی ایپس کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے خبردار کیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس‘سائبر کرائم انویسٹی گیشن، سندیپ چودھری نے سوشل میڈیا پر۳۹ء۳ منٹ کی ایک ویڈیو کلپ شیئر کی، جس میں ان ایپس کے پیچھے مجرموں کے طریقہ کار کے بارے میں تفصیل سے بات کی گئی۔
ویڈیو کلپ میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے آپ کو کچھ ایپس ملتی ہیں جو ایک مخصوص مدت کے لیے انتہائی کم شرح سود پر۵ہزار روپے‘دس ہزار روپے اور۰۱۵زار روپے کے قرض کی پیشکش کرتی ہیں۔ بعض اوقات لوگ جان بوجھ کر یا غیر ارادی طور پر ایسی ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں۔
چودھری نے کہا، ’’جب قرض کی درخواستیں زیر عمل ہیں، ایپ آپریٹرز پیغامات، فون گیلری اور رابطوں کو ہیک کر لیتے ہیں، اور ڈیٹا کو ملک سے باہر اپنے سرورز پر منتقل کرتے ہیں‘‘ ۔
ایس ایس پی نے کہا کہ ایپ پھر آدھار اور پی اے این کی کاپیاں مانگتی ہے، جس کے بعد قرض کی رقم فوری طور پر منتقل کردی جاتی ہے۔
ایس ایس پی نے کہا کہ ایک ہفتہ یا۱۰ دن کے بعد، قرض لینے والے کو اپنے قرض کی رقم تقریباً دگنی ہو جاتی ہے اور اسے دھمکیاں اور بلیک میل کیا جاتا ہے کیونکہ اس کی تمام تفصیلات سے اُن کے پاس ہوتی ہیںاور ایک شیطانی چکر شروع ہو جاتا ہے۔
لوگوں کو پہلے ایسی ایپس ڈاؤن لوڈ نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے، ایس ایس پی نے کہا کہ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو پیغامات، گیلری اور رابطوں کو دیکھنے کی اجازت دینا بند کر دینا چاہیے اور ایسی ایپس کو فوری طور پر ان انسٹال کرنا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین نے حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کرینگے

Next Post

ملٹی پلیکس کے افتتاح کے ساتھ ہی آج بڑے پردے کی واپسی ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ملٹی پلیکس کے افتتاح کے ساتھ ہی آج بڑے پردے کی واپسی ہوگی

ملٹی پلیکس کے افتتاح کے ساتھ ہی آج بڑے پردے کی واپسی ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.