منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

داؤدی او ر ویری کے بعد سرجان برکاتی بھی گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-18
in اہم ترین
A A
داودی او ر ویری کے بعد سرجان برکاتی بھی گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

سرینگر//
معروف علماء مولانا عبدالرشید داؤدی اور مشتاق احمد ویری کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرنے کے دو روز بعد ہفتے کی صبح مشہور مذہبی مبلغ سرجان برکاتی کو شوپیاں میں گرفتار کیا گیا۔
بتادیں کہ معروف مذہبی علماء کی گرفتاری پر مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح برکاتی کو گرفتار کیا گیا۔
خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح چھ بجکر ۴۵منٹ پر سرجان برکاتی کو پولیس نے حراست میں لیا۔انہوں نے بتایا کہ سرجان برکاتی کو اکتوبر۲۰۲۰میں چار سال کی نظر بندی کے بعد رہا کیا گیا تھا تب سے انہوں نے کسی بھی احتجاج میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی کوئی تقریر کی ۔
اُن کے مطابق وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ سرجان برکاتی کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز مولانا عبدالرشید داودی، مشتاق احمد ویری سمیت پانچ افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے جموں منتقل کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈل میں معمر شہری غرقہ آب

Next Post

وادی میں بارشیں ‘ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

2026-08-18
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

2026-08-18
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

۷۳ برس بعد جموں کشمیر کو زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

2026-08-18
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

بی جے پی کا جموں میں این سی حکومت کیخلاف احتجاج‘وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

2026-08-18
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ کو بتایا گیا‘۳۲۶ ارکان پارلیمان اور۱۴  وزرائے اعلیٰ کے خلاف فوجداری مقدمات

2026-08-18
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

2026-08-18
Next Post
کشمیر میں شبانہ بارشیں، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج

وادی میں بارشیں ‘ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.