ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کا سرینگرا ور جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر سرینگر اور جموں میں احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین نے سرکار کو متنبہ کیا ہے کہ رواں ماہ کی تیرہ تاریخ تک ملازمین کی تنخواہیں واگزار کی جائیں بصورت دیگر ۱۴ستمبر سے تالہ بند ہڑتال ہوگی ۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ یقین دہانیوں کے باوجود بھی ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل نہیں کی جارہی ہیں۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ سرینگر کی پریس کالونی میں پیر کے روز پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ڈیلی ویجر یونین کے صدر نے کہا کہ پی ایچ ای ملازمین کی تنخواہیں پچھلے چھ ماہ سے بند پڑی ہوئی ہے جس وجہ سے فاقہ کشی پر نوبت پہنچ گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پی ایچ ای ڈیلی ویجر کسمپرسی کی حالت میں ہے لیکن انتظامیہ کی جانب سے تنخواہوں کی واگزاری کے حوالے سے کچھ نہیں کیا جارہا ہے ۔
اُن کے مطابق ۱۳ستمبر کی شام تک اگر پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کی تنخواہیں واگزار نہیں کی جاتی تو۱۴ستمبر سے پوری وادی میں تالہ بند ہڑتال ہوگی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہم ٹکراو کا راستہ نہیں چاہتے لیکن اگر سرکار کی جانب سے اُن کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیا تو وہ سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہو جائیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ سرکار نے ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن کئی ماہ گزر جانے کے باوجود بھی اس پر عملدآمد نہیں ہوا۔
یونین صدر نے بتایا کہ ہم پُر امن طریقے سے سبھی مسائل کا حل چاہتے ہیں لیکن ملازمین کے جائز مسائل کو حل کرنے کی اور کوئی توجہ مبذول نہیں کی جارہی ہیں۔
اس احتجاجی پروگرام میں کئی دیگر محکمہ جات کے ڈیلی ویجروں نے بھی حصہ لیا۔
دریں اثنا جموں میں بھی پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور دھرنا دیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ سرکار نے پی ایچ ای ملازمین کی نوکریاں مستقل کرنے کی یقین دہانی دی تھی لیکن آج تک اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔انہوں نے بتایا کہ ملک کی دیگر ریاستوں میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کی ہر ماہ تنخواہیں واگزار کی جاتی ہیں لیکن جموں وکشمیر میں اس قانون پر عملدرآمد نہیں ہو رہا ہے ۔
مظاہرین نے مزید کہاکہ جب تک سرکار پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل کرنے کا فیصلہ نہیں لیتی ہماری پُر امن جدوجہد جاری رہیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں گھومنے والا ریچھ اور اس کا بچہ پکڑا گیا

Next Post

بڈگام:وکیل کی لٹکتی ہوئی لاش درخت سے بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کھاگ میں نوجوان کو گاؤ خانے میں لٹکتا ہوا پایا گیا

بڈگام:وکیل کی لٹکتی ہوئی لاش درخت سے بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.