ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم کی تعریف کرنے والے 3 نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-11
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولار//کرناٹک کے کولار میں پولس نے ایک مخصوص کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
شکایت کنندہ آر وینکٹیشپا کے مطابق ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان کی جیت کے بعد بعض کمیونٹیز کے نوجوانوں نے اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس پر بابر اعظم کی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے تصاویر اور پیغامات شیئر کیے۔
پاکستان نے قریبی میچ میں ہندوستان کو ایک گیند رہتے ہرایا تھا۔ پاکستان کو آخری دو اوورز میں 26 رنز درکار تھے لیکن بھونیشور کمار کے ڈالے گئے 19ویں اوور میں پاکستان نے میچ جیتنے کے لیے 19 رنز جوڑے تھے۔
واضح رہے کہ ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان وراْت کوہلی نے جمعرات کو افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں طویل انتظار کے بعد اپنی 71ویں بین الاقوامی سنچری بنائی جس کے بعد کئی پاکستانی کرکٹرز نے ایک آواز میں کوہلی کی تعریف کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محکمہ مال کی کارکردگی کا جائزہ

Next Post

کپتان میں ہوں ،میچ کے دوران رضوان کے ریویو لینے پر بابر کی بھارتی امپائر کو یاد دہانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایک اور اعزاز لے اڑے

کپتان میں ہوں ،میچ کے دوران رضوان کے ریویو لینے پر بابر کی بھارتی امپائر کو یاد دہانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.