جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کے حامی ہیں: سعودی عرب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

ریاض///
سعودی کابینہ نے عراق میں امن و استحکام کو یقینی بنانے والے ہر اقدام کی تائید و حمایت کا اعادہ کیا ہے، سعودی کابینہ کا کہنا ہے کہ ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
سعودی ویب سائٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس منگل کو قصر السلام جدہ میں منعقد ہوا، ایس پی اے کے مطابق اجلاس کے آغاز میں شاہ سلمان نے کابینہ کے ارکان کو چینی صدر کے مکتوب سے آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ مکتوب کا تعلق چین اور سعودی عرب کے دوست عوام اور ممالک کے باہمی تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے سے ہے۔
کابینہ کو گزشتہ دنوں متعدد ممالک کے عہدیداروں کے ساتھ سعودی رہنماؤں کی ملاقاتوں اور مذاکرات سے آگاہ کیا گیا۔
کابینہ کو انڈونیشیی شہر بالی میں منعقدہ جی 20 کے وزارتی اجلاسوں میں سعودی عرب کی شرکت کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا گیا کہ مملکت نے ڈیجیٹل اکانومی کی شرح نمو میں تیزی لانے اور اسٹریٹجک منصوبوں اور اقدامات کے ذریعے ڈیجیٹل خلا پر کرنے کے حوالے سے کوششوں کو اجاگر کیا۔
وزیر مملکت و رکن کابینہ برائے امور شوریٰ و قائم مقام وزیر اطلاعات ڈاکٹرعصام بن سعید نے اجلاس کے بعد ایس پی اے کو بتایا کہ کابینہ نے خطے اور دنیا بھر میں تازہ واقعات اور نئی صورتحال کا جائزہ لیا۔
سعودی عرب کی طرف سے یہ یقین دہانی کروائی گئی کہ وہ عراق میں امن و استحکام، عراقی عوام اور اس کی کامیابیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے والے ہر اقدام کے ساتھ ہے۔
ڈاکٹر عصام بن سعید کا کہنا تھا کہ کابینہ نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے اقدامات کی حمایت پر مبنی اپنی پالیسی کو اس بات کی علامت قرار دیا کہ سعودی عرب ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کی غیر متزلزل پالیسی پر گامزن ہے اور چاہتا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی اس حوالے سے جو اقدام کرتی ہے وہ اسی جہت میں ہوتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی

Next Post

روس کو دہشت گردی کا پشت پناہ نہ قرار دینا حتمی فیصلہ ہے: واشنگٹن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

روس کو دہشت گردی کا پشت پناہ نہ قرار دینا حتمی فیصلہ ہے: واشنگٹن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.