جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

صدر ‘پردھان منتری ٹی بی مکت بھارت ابھیان’ جاری کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی//صدر دروپدی مرمو 9 ستمبر کو ‘پردھان منتری ٹی بی مکت بھارت ابھیان’ جاری کریں گی، جس کا مقصد سال 2025 تک ہندوستان سے ٹی بی کو ختم کرنا ہے ۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملینیم ڈیولپمنٹ گول (ایس ڈی جی) سے پانچ سال قبل ملک میں ٹی بی کو ختم کرنے پر زور دیا تھا۔اس موقع پر مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ مانڈویہ، وزارت کے وزیر مملکت بھارتی پروین پوار اور کئی مرکزی وزرا، گورنر اور لیفٹیننٹ گورنر موجود رہیں گے ۔
اس آن لائن پروگرام میں ریاستی اور ضلعی صحت انتظامیہ، صنعت، سول سوسائٹی اور این جی اوز کے نمائندے بھی شرکت کریں گے ۔اس موقع پر صدر جمہوریہ ‘نکشے متر پہل’ کا بھی آغاز کریں گی جو اس مہم کا ایک اہم حصہ ہے ۔ نکشے مترا پورٹل ٹی بی کے علاج سے گزرنے والے لوگوں کو مختلف قسم کی مدد فراہم کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

20 سالوں میں عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہوگا: سیتا رمن

Next Post

اڈانی گروپ گرین انرجی ویلیو چین پر 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا: گوتم اڈانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی

اڈانی گروپ گرین انرجی ویلیو چین پر 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا: گوتم اڈانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.