ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

20 سالوں میں عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہوگا: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ اگلے 20 سالوں میں عالمی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہو جائے گا۔
یہاں یو ایس چیمبر آف کامرس کی یو ایس انڈیا بزنس کونسل کے انڈیا آئیڈیاز سمٹ 2022 کا افتتاح کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ اگلے 20 سال ہندوستانی معیشت کے سائز اور تنوع، دستیاب افرادی قوت اور ڈیجیٹل لین دین میں ترقی کے ذریعے کارفرما ہوں گے ۔ وہ اس بارے میں پر امید ہیں کہ عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہو سکتا ہے ۔’’
انہوں نے کہا کہ اس عمل میں ہندوستان اور امریکہ عالمی ترقی کے محرک بنیں گے ۔ دونوں ممالک اس مشکل وقت میں عالمی بہتری کے لیے شراکت داری کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے آٹھ سالوں میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی سمت میں اہم کام کیا گیا ہے ۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے مسائل اور چیلنجز کو سمجھتے ہیں اور ان پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کر سکتے ہیں۔ جمہوریت پر یقین اسی طرح کے چیلنجز جیسے کہ معاشی، توانائی کی حفاظت، جاری تنازعات اور غیر یقینی ماحول سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے ۔
اس دوران گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کی ترجیحات میں روزگار، دولت کی منصفانہ تقسیم اور ہندوستان کو ترقی کی راہ پر آگے لے جانا شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت اور خیالات کا تبادلہ پالیسیوں میں شامل کیا گیا ہے ۔
وزیر خزانہ نے یقین دلایا کہ ڈیٹا پرائیویسی سے متعلق ایک نیا بل بہت جلد تیار کیا جا رہا ہے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو اس پر سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کسی بھی محکمہ میں تقرری سے قبل اجازت لینا لازمی ہوگا:ممتابنرجی

Next Post

صدر ‘پردھان منتری ٹی بی مکت بھارت ابھیان’ جاری کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

صدر 'پردھان منتری ٹی بی مکت بھارت ابھیان' جاری کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.