بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان کو دنیا کا نمبر 1 ملک بنائیں گے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ملک کے 130 کروڑ عوام کو ساتھ لے کر وہ ہندوستان کو دنیا کا نمبر ایک ملک بنائیں گے اور اس کے لئے وہ بدھ کو ہریانہ کے حصار سے میک انڈیا نمبر 1 مہم کا آغاز کریں گے ۔
مسٹر کیجریوال نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ابھی کچھ دن پہلے ہی ہم نے ایک مہم انڈیا نمبر 1 شروع کی تھی۔ یہ ملک کے 130 کروڑ عوام کا خواب ہے کہ ہندوستان دنیا کا نمبر ایک ملک بنے ۔ عوام کا سوال ہے کہ ہمیں آزاد ہوئے 75 سال گزر چکے ہیں پھر بھی ہندوستان پسماندہ کیوں ہے ؟ اس عرصے میں کتنے ممالک ہم سے آگے نکل چکے ہیں۔ آج جب دنیا میں کہا جاتا ہے کہ ہندوستان ایک غریب اور پسماندہ ملک ہے تو بہت تکلیف ہوتی ہے ۔ یہ ملک کے 130 کروڑ عوام کا خواب ہے کہ ہندوستان دنیا کا نمبر ایک، ترقی یافتہ، امیر، بہترین اور طاقتور ملک بنے ۔ پچھلے 75 سالوں میں ہندوستان انہیں لیڈروں اور انہیں پارٹیوں کی وجہ سے پسماندہ رہا۔ ملک کے 130 کروڑ لوگوں کو ایک ٹیم اور ایک خاندان کی طرح مل کر کام کرنا ہوگا۔ اگر ملک کے 130 کروڑ لوگ مل جائیں، توہندوستان کو دنیا کا نمبر ایک ملک بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
انہوں نے کہا، "سب سے پہلے ، میں اس مہم کو اپنی جائے پیدائش ہریانہ سے شروع کرنے جا رہا ہوں۔ میں شیوانی، ہریانہ میں واقع حصار میں پیدا ہوا۔ وہاں سے میں ایک ایک کرکے تمام ریاستوں میں جاؤں گا اور لوگوں کو جوڑوں گا۔ میک انڈیا نمبرون مہم سے جو لوگ بھی جڑناچاہتے ہیں۔ وہ اس نمبر 9510001000 پر مس کال کرکے ہمارے ساتھ شامل ہوسکتے ہیں۔
اے اے پی کے قومی کنوینر نے کہا کہ ہندوستان کو دنیا کا نمبر ایک ملک بنانے کے لیے ضروری شرط یہ ہے کہ ہمارے ملک کے ہر بچے کواچھی سے اچھی، شاندار اور فرسٹ کلاس کی تعلیم ملنی چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اور منگولیا دفاعی تعاون کا دائرہ وسیع کریں گے

Next Post

حسینہ نے دھنکھر سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
بنگلہ دیش کی جدو جہد آزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کریں گے : حسینہ

حسینہ نے دھنکھر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.