پیر, اگست 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان اور منگولیا دفاعی تعاون کا دائرہ وسیع کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ منگولیا کے دورے کے دوران منگل کو دارالحکومت اولانبتار میں اپنے ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ایس گیرسڈ کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی اور منگولیا کے صدر سے بھی ملاقات کی۔
مسٹر سنگھ نے ہندوستانی تعاون سے قائم سائبر سیکورٹی ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا اور انڈو۔ منگولیا فرینڈشپ اسکول کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ راجناتھ سنگھ منگولیا کا دورہ کرنے والے پہلے وزیر دفاع ہیں۔
دونوں فریقین کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت کے بعد دونوں وزرائے دفاع نے دو طرفہ بات چیت کی۔ انہوں نے دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں وزرائے دفاع نے باہمی اعتماد، افہام و تفہیم، مشترکہ مفادات اور مشترکہ جمہوری اقدار پر مبنی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں نے ہندوستان-منگولیا مشترکہ ورکنگ گروپ کو مکمل طور پر دوبارہ فعال کرنے کا عزم بھی کیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ گروپ کی میٹنگ اس سال کے آخر میں ہندوستان میں ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرائے کالے خان ٹی۔جنکشن پر فلائی اوور بنایا جائے گا: سسودیا

Next Post

ہندوستان کو دنیا کا نمبر 1 ملک بنائیں گے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی
قومی خبریں

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

2026-08-16
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

2026-08-16
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

آزادی کی جدوجہد سے لے کر آئینی وعدوں کو برقرار رکھنے تک وکلا کی ذمہ داری جاری ہے: چیف جسٹس

2026-08-16
سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش
قومی خبریں

سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

2026-08-16
ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی
قومی خبریں

ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی

2026-08-16
جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل
قومی خبریں

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

2026-08-16
 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین
قومی خبریں

 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین

2026-08-16
ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا
قومی خبریں

ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا

2026-08-16
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

ہندوستان کو دنیا کا نمبر 1 ملک بنائیں گے : کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.