اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغان ٹیم کو زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ ملنی چاہیے، راشد خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in کھیل
A A
افغان ٹیم کو زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ ملنی چاہیے، راشد خان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

ہمارے ملک کے آنے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع نہیں مل پاتے، اسپنر
دبئی///
افغان اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ ہم بے تحاشا انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ مجھے تو دنیا بھر میں منعقد ہونے والی لیگز میں شرکت کا موقع میسر آرہا ہے تاہم ہمارے ملک کے آنے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع نہیں مل پاتے، لہذا ہم زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ چاہتے ہیں۔
محمد نبی کی زیرقیادت افغان ٹیم نے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا اور اپنے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو زیر کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاپان اوپن: سری کانت کی جیت ، لکشیا اور سائنا مقابلے سے باہر

Next Post

ہانگ کانگ کو شکست دے کر بھارت بھی سپر فور میں پہنچ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل
کھیل

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

2026-08-16
امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی
کھیل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

2026-08-16
ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری
کھیل

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

2026-08-16
ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی
کھیل

ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی

2026-08-16
یش گرگ کی آل راؤنڈ کارکردگی، میرٹھ ماویرکس کی سنسنی خیز جیت
کھیل

یش گرگ کی آل راؤنڈ کارکردگی، میرٹھ ماویرکس کی سنسنی خیز جیت

2026-08-16
آسٹریلیا 161 رنز پر 4 وکٹ گنوا کر مشکلات کا شکار
کھیل

آسٹریلیا 161 رنز پر 4 وکٹ گنوا کر مشکلات کا شکار

2026-08-16
کھیل

ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کی توجہ بہترین کارکردگی پر مرکوز

2026-08-16
کھیل

ای اسپورٹس ورلڈ کپ: ارجن ایریگئیسی اور نہال سرین ٹاپ آٹھ میں شامل

2026-08-16
Next Post
ہانگ کانگ کو شکست دے کر بھارت بھی سپر فور میں پہنچ گیا

ہانگ کانگ کو شکست دے کر بھارت بھی سپر فور میں پہنچ گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.