جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in کھیل
A A
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دبئی// ہندوستان کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے بدھ کو جاری آئی سی سی رینکنگ میں کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کر لی ہے۔ ہاردک پانڈیا آل راونڈر کی رینکنگ میں ٹاپ 5 میں جگہ بنالی ہے۔ انہوں نے نے آل راؤنڈر رینکنگ میں 8 مقام کی چھلانگ لگائی ہے اوروہ 167 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔
28 سالہ پانڈیا کو ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کا فائدہ ہوا ہے۔ پانڈیا نے 28 اگست کو پاکستان کے خلاف اہم میچ میں ہندوستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے 17 گیندوں پر 33 رنز کی جارحانہ ناٹ آوٹ اننگز کھیلی۔ انہوں نے گیندبازی کرتے ہوئے 3 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
ٹی ٹوئنٹی کی آل راونڈ رینکنگ میں محمد نبی 257 ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ شکیب الحسن 245 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ معین علی 221 ریٹنگ کے ساتھ تیسرے نمبر پر جبکہ آسٹریلیا کے گلین میکسویل 183 ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔
وہیں بلے بازی کی رینکنگ میں بابراعظم پہلی پوزیشن پر قابض ہیں تو رضوان ان کا پیچھے کرتے ہوئے 796ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ ہندوستان کے سوریہ کمار یادو 792 ریٹنگ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
گیندبازی کی بات کی جائے تو رینکنگ میں تو راشد خان (708 ریٹنگ) کو دو مقام کا فائدہ ملا ہے اور تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ پہلے نمبر پر جوس ہیزلووڈ (792) ہیں جبکہ تبریز شمسی 716 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلو اوور ریٹ کے لئے ہندوستان اور پاکستان پر جرمانہ عائد

Next Post

جاپان اوپن: سری کانت کی جیت ، لکشیا اور سائنا مقابلے سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
سنگاپور اوپن: سندھو، پرنائے دوسرے راؤنڈ میں، سری کانت باہر

جاپان اوپن: سری کانت کی جیت ، لکشیا اور سائنا مقابلے سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.