اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سلو اوور ریٹ کے لئے ہندوستان اور پاکستان پر جرمانہ عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in کھیل
A A
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پانڈیاہندوستان کے سب سے اہم کھلاڑی ثابت ہوں گے: بھونیشور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

دبئی// ایشیا کپ 2022 میں اتوار کو کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ہندوستان اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
روہت شرما اور بابر اعظم کی ٹیم کی جانب سے مقررہ وقت سے دو دو اوور کم کرنے کے بعد آئی سی سی کے میچ ریفری جیف کرو نے دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔
دونوں کپتانوں نےاپنا قصور مانتے ہوئے جرمانہ تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے کوڈ آف کنڈٹ کے آآرٹیکل 2.22 کے مطابق یہ فیصلہ کیا، جس کے مطابق اگر کوئی ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور کم کراتی ہے تو کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔
آن فیلڈ امپائر مسعود الرحمٰن اور روچرا پلیاگرج، ٹی وی امپائر ویمالاسری اور چوتھے امپائر گازی سوہیل نے یہ الزام لگایا۔
خیال رہے کہ ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں ہندوستان نے دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اس ننگے حمام کے سیاسی کردار

Next Post

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل
کھیل

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

2026-08-16
امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی
کھیل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

2026-08-16
ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری
کھیل

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

2026-08-16
ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی
کھیل

ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی

2026-08-16
یش گرگ کی آل راؤنڈ کارکردگی، میرٹھ ماویرکس کی سنسنی خیز جیت
کھیل

یش گرگ کی آل راؤنڈ کارکردگی، میرٹھ ماویرکس کی سنسنی خیز جیت

2026-08-16
آسٹریلیا 161 رنز پر 4 وکٹ گنوا کر مشکلات کا شکار
کھیل

آسٹریلیا 161 رنز پر 4 وکٹ گنوا کر مشکلات کا شکار

2026-08-16
کھیل

ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کی توجہ بہترین کارکردگی پر مرکوز

2026-08-16
کھیل

ای اسپورٹس ورلڈ کپ: ارجن ایریگئیسی اور نہال سرین ٹاپ آٹھ میں شامل

2026-08-16
Next Post
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.