بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میں جھوٹا غلبہ دکھا رہا تھا، ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے: کوہلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

دوبئی// ہندوستان کے تجربہ کار بلے باز وراٹ کوہلی نے اپنی فارم، دماغی حالت اور لوگوں کی توقعات کے بارے میں کہا ہے کہ انہیں احساس ہے کہ وہ ‘جھوٹی طاقت دکھا رہے ہیں’ جبکہ انہیں آرام کی ضرورت ہے۔
اپنے حالیہ پانچ ہفتوں کے وقفے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کوہلی نے ہفتہ کو اسٹار اسپورٹس کو بتایاکہ "10 سالوں میں پہلی بار میں نے ایک ماہ سے بلے کو ہاتھ نہیں لگایا۔ میں بیٹھ گیا اور محسوس کیا کہ میں نے واقعی 30 دنوں میں ایک بار بھی بلا کو نہیں چھوا ہے۔ ایسا میری زندگی میں پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔‘‘
انہوں نے کہاکہ "میں نے محسوس کیا کہ میں ماضی میں ‘جھوٹی برتری’ دکھا رہا تھا۔ میں مسلسل اپنے آپ سے کہہ رہا تھا کہ میں یہ کر سکتا ہوں، لیکن میرا جسم مجھے رکنے کو کہہ رہا تھا۔ میرا دماغ مجھے کہہ رہا ہے کہ رک جاؤ اور ایک قدم پیچھے ہٹ جاؤ۔
ہندوستان کے سابق کوچ روی شاستری نے حال ہی میں کوہلی کی حالت کے بارے میں کہا تھا کہ ان پر کام کا بوجھ بہت زیادہ ہے، اس لیے انہیں وقفہ لینے کی ضرورت ہے۔
کوہلی نے شاستری سے اتفاق کرتے ہوئے کہاکہ ’’میں سمجھتا ہوں کہ روی بھائی کیا کہہ رہے تھے۔ وہ کام کے بوجھ کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ میں نے پچھلے 10 سالوں میں دوسرے لوگوں کے مقابلے میں 40-50 فیصد زیادہ کرکٹ کھیلی ہے۔ لوگ مجھے ذہنی طور پر مضبوط انسان سمجھتے ہیں، جو میں بھی ہوں، لیکن ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے اور جب آپ اسے نہیں سمجھتے تو یہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے۔ اس وقفے نے مجھے بہت کچھ سکھایا، ایسی چیزیں جو میں منظر عام پر نہیں آنے دے رہا تھا۔ جب وہ چیزیں منظر عام پر آئیں تو میں نے انہیں قبول کر لیا۔
مسٹر کوہلی نے کہاکہ "زندگی میں آپ کے پیشے سے زیادہ کچھ ہے۔ جب آپ کے اردگرد کا ماحول ایسا ہو کہ ہر کوئی صرف آپ کی پیشہ ورانہ شناخت کو دیکھتا ہے تو کہیں نہ کہیں آپ بحیثیت انسان اپنا نقطہ نظر کھونے لگتے ہیں۔‘‘
کوہلی اتوار کو ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف اپنا 100 واں ٹی۔ٹوئنٹی میچ کھیلیں گے، جس سے وہ تینوں فارمیٹس میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے ہندوستانی بن گئے ہیں۔ کوہلی سال 2020 کے بعد ہندوستان کے لیے سب سے زیادہ میچز (62) کھیلنے والے کھلاڑی بھی ہیں، جو ان کے بڑھے ہوئے کام کے بوجھ کو ظاہر کرتا ہے۔
ایشیا کپ میں اپنے سفر کو یاد کرتے ہوئے کوہلی نے کہاکہ ”ایشیا کپ میرے لیے یادگار ہے۔ 183 رنز کی اننگز میرے لیے خاص ہے۔ اس اننگز کے بعد میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ میں ایسی اننگز کسی بڑے اسٹیج پر کھیل سکتا ہوں۔ اس کے بعد میرا اعتماد بڑھ گیا۔ یہ وہ میچز ہیں جو ہمیشہ آپ کے ذہن میں رہتے ہیں۔‘‘
انہوں نے کہاکہ ’’پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹورنامنٹ میں کھیلنا ایک عام میچ کی طرح ہے۔ میدان میں سنسنی ہوتی ہے جس سے آپ لطف اندوز ہوسکتے ہیں، لیکن ایک بار جب آپ میدان میں اترتے ہیں تو یہ ایک عام میچ بن جاتا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ کے بڑے معرکے سے قبل ہندو پاک کپتانوں کی مسکراہٹ

Next Post

نئی تعلیمی پالیسی خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے میں مددگار ہوگی: چوبے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post

نئی تعلیمی پالیسی خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے میں مددگار ہوگی: چوبے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.