ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نئی تعلیمی پالیسی خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے میں مددگار ہوگی: چوبے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// خوراک، عوامی تقسیم اور صارفین کے امور کے مرکزی وزیر مملکت اشونی کمار چوبے نے کہا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی نوجوانوں کو ایک نئی سمت دے گی اور یہ ملک کوایک سرکردہ قوم بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خواب کو پورا کرنے مددگار ثابت ہوگی۔
مسٹر چوبے نے کل رات یہاں سمٹ انڈیا کی ‘آتم نربھر بھارت’ کی شراکتی کانفرنس میں کہا کہ ہم قومی تعلیمی پالیسی کے ساتھ نئی بلندیوں پر پہنچ رہے ہیں اور یہ نوجوانوں کے مستقبل کو سنوارنے میں اہم رول ادا کرے گی۔ اس سے ملک کو پانچ ٹریلین ڈالر کی معیشت کا ہدف حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن کے صدر انیل سہسترابدھے نے کہا، "ہندوستان خودکفیل ہوگیاہے ، آج ملک میں قلم کی نب سے لے کر سیٹلائٹ بنائے جا رہے ہیں۔ ہمیں نوجوانوں کی فنی تعلیم پر توجہ دینی چاہیے ۔ ہم ہنر پر مبنی پروگراموں کے ذریعے مزید کاروباری افراد پیدا کر سکتے ہیں۔ اس سے روزگار کے مواقع بھی بڑھیں گے ۔”
شیام جاجو، صدر، سمٹ انڈیا نے کہا کہ خود کفیل ہندوستان، ہندوستان کی ترقی کے بنیادی ڈھانچے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے ۔ سمٹ انڈیا کے ذریعے ہمارا مقصد حکومت کی تعلیم اور روزگار کی پالیسیوں کے بارے میں بیداری بڑھانا ہے ۔ انہوں نے کہا، [؟]ہم نچلی سطح پر لوگوں تک پہنچیں گے ، اسے کامیاب بنائیں گے ۔ اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔ لوگ خود انحصار ہونے لگیں گے اور خود کفیل ہندوستان کا خواب پورا ہوگا۔
اس موقع پر ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ پروگرام کے دوران تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی، میڈیکل سائنس، فلسفہ، مثبت رویہ اور ان کی عمدہ کارکردگی کے لیے نیشنل اچیومنٹ ایوارڈ 2022 کے ساتھ کچھ مستحق خود انحصاری والے قومی ہیروز کواعزاز سے نوازا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں جھوٹا غلبہ دکھا رہا تھا، ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے: کوہلی

Next Post

شراب گھپلہ میں ایم سی ڈی۔ ڈی ڈی اے کے رول کی بھی جانچ ہونی چاہئے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

شراب گھپلہ میں ایم سی ڈی۔ ڈی ڈی اے کے رول کی بھی جانچ ہونی چاہئے : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.