اتوار, جولائی 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ: لیبیا کے حالات پُر تشویش ہیںفریقین عوامی مفادات پر توجہ مرکوز کریں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

جنیوا///
اقوام متحدہ نے لیبیا کے حالات پر اندیشوں کا اظہار کیا اور ملک کے متعلقہ فریقین سے عوامی مفادات پر توجہ مرکوز کرنے کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ترجمان سٹیفن دژارک نے امریکہ کے شہر نیویارک میں منعقدہ پریس کانفرنس میں لیبیا کے اسمبلی ممبران کی طرف سے بحیثیت وزیر اعظم متعین کئے گئےفتحی باش آغا کی، قومی اتحادی حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ سے، انتظامی اختیارات کی وصولی کی طلب پر بات کی۔
دژارک نے کہا ہے کہ” ہم، اضافی طاقت جمع کرنے اور سیاسی رقابت کے لئے طاقت کے استعمال کی دھمکیوں سمیت لیبیا میں درپیش صورتحال پر نہایت درجے تشویش کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ لیبیا میں اس سمت میں تناو میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے۔ متعلقہ فریقین کو بھی عوامی مفادات کو پیش نظر رکھنا چاہیے”۔
انہوں نے کہا ہے کہ لیبیا میں کوئی بھی ماضی کی طرف واپسی کا خواہش مند نہیں ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کا لیبیا نمائندہ دفتر بھی تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں ہے۔
واضح رہے کہ کچھ عرصے سے لیبیا میں عبدالحمید دبیبہ اور فاتحی باش آغا کی زیرِ قیادت دو مختلف حکومتیں اقتدار میں ہیں اور یہ صورتحال ملک میں دوبارہ سے تشدد کے اندیشے پیدا کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوئی حکم یا فیصلہ عدلیہ کا فیصلہ کرنے کی بنیاد نہیں ہے : جسٹس رمنا

Next Post

امریکی صدر کی بیٹی کی ڈائری چرانے کے الزام میں دو افراد کو سزا سنا دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

امریکی صدر کی بیٹی کی ڈائری چرانے کے الزام میں دو افراد کو سزا سنا دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.