ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کوئی حکم یا فیصلہ عدلیہ کا فیصلہ کرنے کی بنیاد نہیں ہے : جسٹس رمنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ آئندہ ہفتے حجاب معاملے کی سماعت کرے گا:چیف جسٹس

ramana

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این. وی رمنا نے جمعہ کو کہا کہ ہندوستانی عدلیہ کی تعریف یا فیصلہ کسی ایک حکم یا فیصلے سے نہیں کیا جا سکتا۔
چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنی مدت ملازمت کے آخری دن رسمی بنچ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستانی عدلیہ جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ ارتقا پذیر ہے ، بہت سے چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہے ۔ وقت کا تقاضا ہے کہ زیر التواء مقدمات کو نمٹانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے نظام کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ زیر التوا مقدمات کے حل کے لیے عدالتوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے ۔
جسٹس رمنا نے کہا کہ اگرچہ ہم نے اس سمت میں آگے بڑھنے کی کوشش کی ہے ، بدقسمتی سے کووڈ۔ 19 کی وجہ سے ہمیں متوقع کامیابی نہیں مل سکی۔ وبائی امراض کے اس دور میں ہمارا سب سے بڑا چیلنج عدالت کو چلانے کی رہی ہے ۔
جسٹس رمنا نے کہا کہ چیف جسٹس کے طور پر ان کے 16 ماہ کے دور میں صرف 50 دن ہی مکمل طور سے معاملوں کی سماعت ہوسکی۔
انہوں نے مقدمات کی فہرست کے معاملے پر خاطر خواہ توجہ نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کیا۔
چیف جسٹس کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ کے آخری روز انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی صلاحیت کے مطابق بہترین کام کرنے کی کوشش کی۔ وکلاء اور عدالتی عملے کی کام کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کی۔
چیف جسٹس نے سینئر وکلاء کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے ماتحت وکلاء کو ضروری رہنمائی کریں۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینئر ایڈوکیٹ دشینت دوے 48ویں چیف جسٹس رمنا کے الوداعی خطاب کے دوران بہت جذباتی ہو گئے ۔
سینئر وکیل کپل سبل نے کہا کہ نامساعد حالات میں بھی جسٹس رمنا نے عہدے کے وقار کو برقرار رکھا اور ضرورت پڑنے پر حکومتوں سے جواب طلب کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد کا تبصرہ انسانیت اور حساسیت کے خلاف: گہلوت

Next Post

اقوام متحدہ: لیبیا کے حالات پُر تشویش ہیںفریقین عوامی مفادات پر توجہ مرکوز کریں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

اقوام متحدہ: لیبیا کے حالات پُر تشویش ہیںفریقین عوامی مفادات پر توجہ مرکوز کریں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.