جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آزاد کا تبصرہ انسانیت اور حساسیت کے خلاف: گہلوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in قومی خبریں
A A
آزاد کا تبصرہ انسانیت اور حساسیت کے خلاف: گہلوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

جے پور// راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کانگریس کو الوداع کہنے والے سینئر لیڈر گلاب نبی آزاد کے تبصرے کو انسانیت اور حساسیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی سے پہچان بنانے اور42 برسوں تک مختلف عہدوں پر رہ کر اس مقام تک پہنچنے کے بعد استعفیٰ دینا اوراس طرح کا تبصرہ کرکے کس طرح کا پیغام دینا چاہتے ہیں سمجھ سے بالاتر ہے ۔
مسٹر گہلوت نے مسٹر آزاد کے استعفیٰ کے بعد میڈیا کے اس بارے میں سوال کرنے پر آج یہاں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے مسٹر آزاد کو سب کچھ دیا اور پارٹی لیڈران اندرا گاندھی، راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی انہیں اس مقام تک پہنچایا اور آج انہوں نے جس طرح کے جذبات کا اظہار کیا ہے اسے درست نہیں کہا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر آزاد کانگریس لیڈر سنجے گاندھی کے دور کے لیڈر ہیں اور وہ ان کے قریب رہے ہیں، نوجوان مسٹر سنجے گاندھی کے ساتھ نہیں تھے اور ان کے خیالات کے خلاف تھے ۔ اس وقت میں بھی تھا اور مسٹر سنجے گاندھی کے فیصلوں کو پسند نہیں کرتا تھا، میں کام کرتا رہا اورآہستہ آہستہ یوتھ کانگریس سے لے کر آج اس مقام تک پہنچ گیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسٹر آزاد بھی سنجے گاندھی کے چاپلوس ہی تھے ، اگر اس وقت دباومیں سنجے گاندھی مسٹر آزاد کو ہٹادیتے تو آج آزاد کو لیڈرکے نام سے کوئی نہیں جانتا۔
انہوں نے کہا، ‘‘تقریباً 1973 کے وقت کئی لیڈرمیرے بھی خلاف تھے اور اس وقت ہائی کمان دباؤ میں مجھے ہٹا دیتے تو آج میں بھی اس مقام تک نہیں پہنچ پاتا اورآپ کے سامنے کھڑا نہیں ہوتا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ حیران ہیں اور مسٹر آزاد کے خط میں کئے گئے ریمارکس پر وہ کن الفاظ میں ردعمل ظاہر کریں۔ انہوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ جو لیڈر پارٹی کے دباؤ کی وجہ سے سیاست میں آیا اور آج کانگریس کو بچاکر رکھا ہے ، اس طرح کاتبصرہ کرنا انسانیت اور حساسیت کے خلاف ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریزرو بینک کے مرکزی بورڈ نے موجودہ اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

کوئی حکم یا فیصلہ عدلیہ کا فیصلہ کرنے کی بنیاد نہیں ہے : جسٹس رمنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
سپریم کورٹ آئندہ ہفتے حجاب معاملے کی سماعت کرے گا:چیف جسٹس

کوئی حکم یا فیصلہ عدلیہ کا فیصلہ کرنے کی بنیاد نہیں ہے : جسٹس رمنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.